//

سجل علی کو تمغہ امتیاز اورعدنان صدیقی کو تمغہ حسن کارکردگی سے نواز دیا گیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:حکومت نے اداکار عدنان صدیقی اور اداکارہ سجل علی کو سول اعزازت سے نواز دیا۔
گورنر ہاؤس پنجاب میں یوم پاکستان کے موقع پر سول اعزازات دینے کی تقریب ہوئی جس میں تعلیم، صحت،کھیل اور فن سمیت مختلف شعبوں سے منسلک افراد کو تمغہ امتیاز سے نوازا گیا۔
گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے اداکارہ سجل علی کو تمغہ امتیاز سے نوازا۔
دوسری جانب گورنر ہاؤس سندھ میں بھی سول اعزازات دینے کی تقریب ہوئی جہاں گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے مختلف شعبوں میں خدمات انجام دینے والی شخصیات کو اعزازات سے نوازا۔
یوم پاکستان پر اداکار عدنان صدیقی اورقادربخش مٹوکو تمغہ برائےحسن کارکردگی سے نوازاگیا جب کہ تھر سے تعلق رکھنے والی مائی دہائی کوپرائیڈ آف پرفارمنس ایوارڈ سے نوازا گیا۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

سولر پاور پر فکسڈ ٹیکس لگانے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں،پاور ڈویژن کی تردید

وش ویب : سولر پاور پر ٹیکس کےحوالے سے چلنے والی خبروں پرپاور ڈویژن نے…

چینی کی برآمد پر پابندی لگانے کا فیصلہ

وش ویب : حکومت نے چینی کی برآمد پر پابندی لگانے کا فیصلہ کر لیا۔…

اضافی گندم کی درآمد ، خزانے کو کھربوں روپے کا نقصان

وش ویب :اضافی گندم درآمد کر کے نجی شعبے کو نوازا گیا، بیوروکریسی کے غلط…

جولائی تا مارچ: 1.301 بلین ڈالر مالیت کے موبائل فونز درآمد

وش ویب : پاکستان نے رواں مالی سال کے پہلے 9 مہینوں کے دوران 1.301…

پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیرخزانہ

وش ویب : وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان ڈیجیٹل کرنسی…

Translate »