//

اضافی گندم کی درآمد ، خزانے کو کھربوں روپے کا نقصان

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب :اضافی گندم درآمد کر کے نجی شعبے کو نوازا گیا، بیوروکریسی کے غلط فیصلوں سے قومی خزانے کو ایک سے ڈیڑھ ارب ڈالر کا نقصان ہوا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ نیشنل فوڈ سکیورٹی نے وافر گندم ہونے کے باوجود 35 لاکھ ٹن گندم درآمد کی اجازت مانگی، جس کی ای سی سی نے منظوری دی۔

ذرائع نیشنل فوڈ سکیورٹی کے مطابق نجی شعبے کو درآمد کرنے کی اجازت دی گئی، نیشنل فوڈ سکیورٹی نے پہلے 10 لاکھ ٹن درآمد کرنے کی سمری تیار کی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی سیکرٹری نیشنل فوڈ سکیورٹی نے ہر کسی کو گندم منگوانے کی اجازت دی، یکم اپریل 2024ء تک 43 لاکھ ٹن حکومت کے پاس موجود تھی۔

ذرائع نے بتایا کہ مارچ میں سندھ میں نئی فصل آنے سے درآمد کی ضرورت نہیں رہی تھی، بیوروکریسی کے غلط فیصلے سے ایک ارب ڈالر کا زرِمبادلہ ضائع ہوا۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

تیسرا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کا آئرلینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

وش ویب: آئر لینڈ کے خلاف تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت…

بلوچستان میں تلور کے شکار کیلئے زمین الاٹمنٹ کیس پر سماعت 17مئی کو ہو گی

وش ویب:کوئٹہ تلور کے شکار کیلئے زمین الاٹمنٹ کیس کی سماعت 17 مئی کو چیف…

کوئٹہ کے 80سالہ بزرگ اور ہائیکنگ کا شوق، 1962سے پہاڑ چڑھ رہا ہوں، محمد ایوب

وش ویب:کوئٹہ کے بزرگ ہائیکر محمد ایوب ایک ہفتے میں دو سے تین مرتبہ مری…

ن لیگ کو اچھے سے جانتا ہوں، نواز شریف ایک ٹکٹ میں دو مزے لیں گے، حافظ حمد اللہ

وش ویب: جمعیت علما اسلام (ف) کے ترجمان حافظ حمداللہ نے کہا ہے کہ نوازشریف…

Translate »