//

وزیر اعلیٰ بلوچستان نے 4مشیر مقرر کر دیے

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے 4مشیروں کو مقرر کر دیا.
تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے علی حسن زہری، بابا غلام رسول عمرانی، مسلیم لیگ ن کی ڈاکٹر ربابہ بلیدی اور نسیم الرحمن وزیر اعلیٰ بلوچستان کے مشیر ہونگ.
، علاوہ ازیں مقرری کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا، واضح رہے کہ مشیروں کا عہدہ صوبائی وزیر کے برابر ہو گا۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

Translate »