//

رنویر سنگھ نے انسٹاگرام سے شادی کی تصاویر ڈیلیٹ کر دیں، مداح پریشان

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:بالی ووڈ اداکار رنویر سنگھ نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے شادی کی تصاویر ہٹا دیں۔
بھارتی میڈیا کے مطابق سوشل میڈیا پر صارفین فکرمند ہیں کہ آخر اداکار نے اہلیہ کے ہمراہ شادی کی تصاویر کیوں حذف کیں۔
تاہم اس حوالے سے کسی قسم کی معلومات سامنے نہیں آسکیں کہ رنویر سنگھ نے اپنی شادی کی تصویریں کیوں ڈیلیٹ کی ہیں۔
واضح رہے کہ دیپ ویر کی شادی نومبر 2018 میں ہوئی تھی جس کی خوبصورت تصاویر رنویر سنگھ کے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر موجود تھیں۔
اداکار جوڑے کی شادی کی دو تقاریب ہوئی تھیں جن میں ایک اٹلی جب کہ ایک ممبئی میں ہوئی تھی۔
اب شادی کے تقریباً پانچ سال بعد دونوں کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش متوقع ہے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

بابر اعظم اور رضوان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے نئے بیٹ بنوا لیے

وش ویب:قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے…

وزیراعظم شہباز شریف نے اکنامک ایڈوائزری کونسل کی تشکیل کردی

وش ویب:فنانس ڈویژن نے اکنامک ایڈوائزری کونسل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹی فکیشن کے مطابق…

بلوچستان کی جیلوں پر بجلی بل کے 14 کروڑ کے واجبات

وش ویب:کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی (کیسکو) کے بلوچستان کی جیلوں پر واجبات 14 کروڑ روپے…

بیٹی عروہ کی جانب سے شاہد آفریدی کے میک اپ کی ویڈیو وائرل

وش ویب:اسٹار آل راؤنڈر اور پاکستان ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی سب سے…

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل کی ملاقات

وش ویب:گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل کی…

Translate »