//

کوئٹہ بگٹی اسٹیڈیم میں فلڈ لائٹس لگانے کا اعلان

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:پاکستان کرکٹ بورڈ نے 3 ماہ میں کوئٹہ کے بگٹی اسٹیڈیم میں فلڈ لائٹس لگانے کا اعلان کیا ہے۔
پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کے ہمراہ نواب اکبر علی خان بگٹی سٹیڈیم کا دورہ کی۔ محسن نقوی نے اگلے تین ماہ میں بگٹی اسٹیڈیم کوئٹہ میں فلڈ لائٹس لگانے کا اعلان کیا ہے،
اس موقع پر سابق نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ بھی موجود تھے، انہوں نے گراؤنڈ کا بھی معائنہ کیا اور اسٹیڈیم کی حالت کو بہتر بنانے کے لیے ہدایات دیں۔محسن نقوی نے کہا کہ بگٹی ا سٹیڈیم میں سہولتوں کو کم سے کم وقت میں بہتر کیا جائے گا۔ بلوچستان اور کوئٹہ کے عوام کے لیے کرکٹ کے ٹورنامنٹس کرائے جائیں گے۔
ذرائع کے مطابق کراچی میں اس سال پاکستان سپر لیگ میں تماشائیوں کی لیگ میچوں میں عدم دلچسپی کے باعث اگلے سال پی ایس ایل 2025کے صرف 5 میچوں کی میزبانی نیشنل اسٹیڈیم کو مل سکی ہے۔ البتہ پشاور اور کوئٹہ میں وارم اپ میچ کرانے کی تجویز کی گئی ہے۔
زرائع کا بتانا ہے کہ پشاور اور کوئٹہ گراؤنڈز کو سکیورٹی کلیئرئس نہیں مل سکی ہے جبکہ یہاں تعمیراتی کام بھی ہونا باقی ہے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

بابر اعظم اور رضوان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے نئے بیٹ بنوا لیے

وش ویب:قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے…

وزیراعظم شہباز شریف نے اکنامک ایڈوائزری کونسل کی تشکیل کردی

وش ویب:فنانس ڈویژن نے اکنامک ایڈوائزری کونسل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹی فکیشن کے مطابق…

بلوچستان کی جیلوں پر بجلی بل کے 14 کروڑ کے واجبات

وش ویب:کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی (کیسکو) کے بلوچستان کی جیلوں پر واجبات 14 کروڑ روپے…

بیٹی عروہ کی جانب سے شاہد آفریدی کے میک اپ کی ویڈیو وائرل

وش ویب:اسٹار آل راؤنڈر اور پاکستان ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی سب سے…

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل کی ملاقات

وش ویب:گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل کی…

Translate »