//

مستونگ میں سمگلرز کیخلاف کاروائی کے دوران غیر قانونی اشیا برآمد

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:مستونگ قانون نافذ کرنے والے اداروں کا گودام میں چھاپہ گودام سے غیر قانونی اور غیر ملکی اشیا کو قبضے میں لے لی .
قانون نافذ کرنے والے اداروں کی رات گئےسمگلروں کے خلاف بہت بڑی کاروائی کی .
مستونگ کے علاقے حبیب ہوٹل میں ایک گودام میں چھاپہ مارے ہیں چھاپے کے دوران گودام سے غیر قانونی اور غیر ملکی اشیا کو قبضے میں لے لی گئی.
تفصیلات کے مطابق قبضے میں لی گئی سامان لے میں سولر پلیٹ، سپاری، یوریا اور سگریٹ میں استعمال کیا جانے والا پیپر شامل ہے ، پکڑی گئی سامان کو کسٹم ویئر ہاوس منتقل کیا گیا۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

Translate »