//

ولی خان بائی پاس پر ٹریفک حادثہ، تین گاڑیوں سمیت ریلوے پھاٹک کو نقصان

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:مستونگ کے ولی خان بائی پاس پر ٹریفک حادثہ پیش آیا.
تفصیلات کے مطابق حادثے میں تین گاڑیوں سمیت ریلوے پھاٹک کو نقصان پہنچا.
تاحم حادثے میں کچھ افراد کے معمولی زخمی ہونے کی بھی اطلاعات موصول ہوئیں۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

Translate »