//

کمشنر لورالائی کی ہدایت پر کاروائی، کتے لڑوانےمتعدد ملزمان گرفتار

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:کمشنر لورالائی ڈویڑن بالاچ عزیز کی ہدایت پر کتے لڑانے والوں کے خلاف کارروائی کی گئی.
تفصیلات کے مطابق کارروائی میں متعدد جواریوں اور کتے کے مالکان کو گرفتار کر لیا گیا.
علاوہ ازیں کتے بھی قبضے میں لے کر مزید قانونی کارروائی شروع کردی گئی۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

Translate »