//

مرغی کے گوشت کی قیمت 850 روپے کلو تک پہنچ گئی

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب : ملک بھر میں برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں اضافہ ہو گیا ہے۔

حیدر آباد میں چار دن کے اندر مرغی کے گوشت کی قیمت میں 250 روپے فی کلو اضافہ ہوا ہے۔

حیدرآباد میں فی کلو گوشت کی قیمت600 سے بڑھ کر 850 روپے ہوگئی ہے، اسلام آباد میں مرغی کا گوشت 700 روپے سے 800 روپے تک فروخت ہو رہا ہے۔

لاہور میں برائلر مرغی کا گوشت ایک ہی روز میں 31 روپے فی کلو مہنگا ہو گیا ہے، فی کلو گوشت کی قیمت 697 روپے مقرر کی گئی ہے۔

گزشتہ روز برائلر مرغی کا گوشت 666 روپے فی کلو تھا، زندہ برائلرمرغی کی تھوک قیمت 463 اور پرچون قیمت 481 روپے فی کلو مقرر کی گئی ہے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

ملک بھر کی طرح جعفرآباد میں مزدوروں کا عالمی دن منایا گیا

جعفرآباد ( مصری بگٹی): شکاگومیں جانثارکرنے والے مزدوروں کی یاد میں آج محنت کشوں کاعالمی…

ٹم ڈیوڈ کے چھکے سے اسٹیڈیم میں بیٹے تماشائی زخمی

وش ویب :ہفتے کو دہلی کے ارون جیٹلی اسٹیڈیم میں انڈین پریمیر لیگ کے ایک…

ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کے ملائیشیا کے ویزے لگ گئے

وش ویب:پاکستان ہاکی فیڈریشنز کے دو دھڑوں کا معاملہ تو تاحال حل نہیں ہوسکا، البتہ…

ہرنائی میں ایک ایکڑ پر کاشت پوست کی فصل تلف کردی گئی

وش ویب:ڈپٹی کمشنر ہرنائی کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر فہد شبیر چیمہ اور ایس ایچ…

Translate »