//

سونا مزید 2400 روپے مہنگا ، قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب : عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد سونے کی قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 2400 روپے بڑھ کر 2 لاکھ 49 ہزار 700 روپے ہو گئی ہے، جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت میں 2057 روپے کا اضافہ ہو ا جس کے بعد قیمت 2 لاکھ 14 ہزار 77 روپے پر آ گئی ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت 20 ڈالر اضافے کے بعد 2371 ڈالر فی اونس ہے۔

واضح رہے کہ سونے کی قیمت میں کئی ہفتوں سے مسلسل اضافہ ہو رہا ہے ، گزشتہ روز بھی فی تولہ سونا 800 روپے مہنگا ہوا تھا۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

رنویر سنگھ نے انسٹاگرام سے شادی کی تصاویر ڈیلیٹ کر دیں، مداح پریشان

وش ویب:بالی ووڈ اداکار رنویر سنگھ نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے شادی کی تصاویر…

کوئٹہ بگٹی اسٹیڈیم میں فلڈ لائٹس لگانے کا اعلان

وش ویب:پاکستان کرکٹ بورڈ نے 3 ماہ میں کوئٹہ کے بگٹی اسٹیڈیم میں فلڈ لائٹس…

اذلان شاہ کپ میں پاکستان کی تیسری فتح، کینیڈا کو بھی مات دیدی

وش ویب:ملائیشیا میں جاری 30ویں سلطان اذلان شاہ کپ میں پاکستان نے کینیڈا کو 4-5…

لاہورمیں وکلاء اور پولیس کے مابین تصادم، بلوچستان میں عدالتوں کا بائیکاٹ

وش ویب:ٌبلوچستان کی وکلاءتنظیموں پاکستان بار کونسل ، بلوچستان بارکونسل ،بلوچستان ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن…

صدیق مینگل قتل، جے یو آئی وڈھ کا آر سی ڈی روڈ بلاک کرنے کا فیصلہ

وش ویب:جے یو آئی سینئر اراکین تحصیل وڈھ کی جانب سے اعلامیہ جاری کیا گیا…

Translate »