وش ویب: پاکستان کرکٹ بورڈ میں غیر فعال کرکٹ ٹیکنیکل کمیٹی کو ختم کر دیا گیا۔
پی سی بی کی ویب سائٹ پر اب صرف دو کمیٹیاں موجود ہیں، کمیٹیوں میں سینئر جونیئر قومی سلیکشن کمیٹی، ویمن نیشنل سلیکشن کمیٹی شامل ہیں۔
کرکٹ ٹیکنیکل کمیٹی سابق چیئرمین مینجمنٹ کمیٹی ذکاء اشرف نے بنائی تھی، ٹیکنیکل کمیٹی کے ہیڈ مصباح الحق، جنید ضیاممبر اور عثمان تسلیم سیکرٹری تھے۔
محمد حفیظ کمیٹی کی سفارشات کو اہمیت نہ دینے پر کمیٹی سے الگ ہو گئے تھے۔
ٹیکنیکل کمیٹی کا ایشیا کپ کے بعد اور ورلڈکپ سے پہلے آخری اجلاس ستمبر میں ہوا تھا جبکہ مصباح الحق بھی ٹی وی شو سے منسلک ہونے پر کمیٹی سے الگ ہو گئے تھے۔
ذکاء اشرف نے کپتان اور کوچز کی تبدیلی کا فیصلہ بھی کمیٹی سے مشاورت کے بغیر کیا تھا۔
پی سی بی میں غیر فعال کرکٹ ٹیکنیکل کمیٹی کو ختم کر دیا گیا
Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp
متعلقہ خبریں
ٹم ڈیوڈ کے چھکے سے اسٹیڈیم میں بیٹے تماشائی زخمی
وش ویب :ہفتے کو دہلی کے ارون جیٹلی اسٹیڈیم میں انڈین پریمیر لیگ کے ایک…
0 تبصرےہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کے ملائیشیا کے ویزے لگ گئے
وش ویب:پاکستان ہاکی فیڈریشنز کے دو دھڑوں کا معاملہ تو تاحال حل نہیں ہوسکا، البتہ…
0 تبصرےہرنائی میں ایک ایکڑ پر کاشت پوست کی فصل تلف کردی گئی
وش ویب:ڈپٹی کمشنر ہرنائی کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر فہد شبیر چیمہ اور ایس ایچ…
0 تبصرےٹم ڈیوڈ کے چھکے سے اسٹیڈیم میں بیٹے تماشائی زخمی

0 تبصرے