//

کراچی میں عید کی مناسبت سے جامع کلاتھ مارکیٹ اور لائٹ ہاؤس میں سیکیورٹی کیمپ لگادیے گئے

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

کراچی(حیات بلوچ):جامع کلاتھ مارکیٹ اور لائٹ باؤس مارکیٹ میں عید کی خریداری کے موقع پر عوام کی سیکورٹی کے حوالے سے کیمپ لگایا گیا .

جس میں تاجر برادری کے علاوہ ٹریفک پولیس سندھ پولیس اور پاک رینجرز نے بھرپور انداز میں اپنے کام کو سرانجام دیا.

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

Translate »