//

صدارتی ایوارڈ ملنے کے بعد کیا ہوگیا؟ عورت کو مکھی سے تشبیہ دینے پر مشی کی عدنان صدیقی پر تنقید

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب : پاکستانی اداکارہ مشی خان نے اپنے ساتھی اداکار عدنان صدیقی کو خواتین کو مکھیوں سے تشبیہ دینے پر سخت تنقید کا نشانہ بنایا اور ساتھ ہی ان پر حیرت کا اظہار بھی کیا۔

سینئر اداکار نے حال ہی میں ایک نجی ٹی وی شو کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہا تھا کہ مکھی اور خواتین کی مثال ایک جیسی ہے، آپ جتنا خواتین کے پیچھے بھاگیں گے وہ آپ سے دور بھاگیں گی اور اگر آپ بیٹھ جائیں گے تو وہ مکھی کی طرح ہاتھ پر آکر بیٹھ جائیں گی۔

اب اداکارہ مشی خان نے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پیغام جاری کیا جس میں انہوں نے کہا کہ ‘عدنان صدیقی کو کچھ ہفتے قبل پرائیڈ آف پرفارمنس ملا جس پر مجھے بہت خوشی تھی لیکن انہوں نے ایک شو میں ایسی بات کردی جس پر بہت حیرانی ہوئی، آپ کو کیا ہوگیا’۔

واضح رہے بعدازاں عدنان صدیقی انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنے بیان کی معافی بھی مانگی تھی۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

رنویر سنگھ نے انسٹاگرام سے شادی کی تصاویر ڈیلیٹ کر دیں، مداح پریشان

وش ویب:بالی ووڈ اداکار رنویر سنگھ نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے شادی کی تصاویر…

کوئٹہ بگٹی اسٹیڈیم میں فلڈ لائٹس لگانے کا اعلان

وش ویب:پاکستان کرکٹ بورڈ نے 3 ماہ میں کوئٹہ کے بگٹی اسٹیڈیم میں فلڈ لائٹس…

اذلان شاہ کپ میں پاکستان کی تیسری فتح، کینیڈا کو بھی مات دیدی

وش ویب:ملائیشیا میں جاری 30ویں سلطان اذلان شاہ کپ میں پاکستان نے کینیڈا کو 4-5…

لاہورمیں وکلاء اور پولیس کے مابین تصادم، بلوچستان میں عدالتوں کا بائیکاٹ

وش ویب:ٌبلوچستان کی وکلاءتنظیموں پاکستان بار کونسل ، بلوچستان بارکونسل ،بلوچستان ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن…

صدیق مینگل قتل، جے یو آئی وڈھ کا آر سی ڈی روڈ بلاک کرنے کا فیصلہ

وش ویب:جے یو آئی سینئر اراکین تحصیل وڈھ کی جانب سے اعلامیہ جاری کیا گیا…

Translate »