//

پاکستان اور جاپان کے درمیان اہم منصوبوں کے معاہدے پر دستخط

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: پاکستان اور جاپان کے درمیان اہم منصوبوں کیلئے گرانٹ کے معاہدے پر دستخط ہوگئے ۔

اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ دونوں ممالک میں ٹیکنالوجی اور صحت کی خدمات میں اضافے کیلئے معاہدے پر دستخط ہوئے ،موسمیاتی ادارہ کی سکھر میں تنصیب کیلئے گرانٹ معاہدے پربھی دستخط ہوگئے۔سندھ میں ماں اور بچوں کی صحت کی دیکھ بھال کیلئے گرانٹ معاہدے پر دستخط ہوئے،منصوبوں کا مقصد موسمیاتی مشاہدے اور زچہ اور بچہ کی صحت کی دیکھ بھال کی خدمات کو بڑھانا ہے۔جاپان پاکستان کے موسمیات اور صحت کی دیکھ بھال کے شعبوں کی حمایت کرتا ہے۔اعلامیہ کے مطابق وزارت اقتصادی امور اور جاپان کی جائیکا کے حکام کے درمیان گرانٹ کے معاہدوں کا تبادلہ ہوا، پاکستان نے دوطرفہ تعلقات اور تعاون کو مضبوط بنانے پر جاپان کا شکریہ ادا کیا،جاپانی سفیر نے باہمی ترقی اور دوستی کیلئے پاکستان سےملکر کام کرنے کے عزم کا اعادہ کیا۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

رنویر سنگھ نے انسٹاگرام سے شادی کی تصاویر ڈیلیٹ کر دیں، مداح پریشان

وش ویب:بالی ووڈ اداکار رنویر سنگھ نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے شادی کی تصاویر…

کوئٹہ بگٹی اسٹیڈیم میں فلڈ لائٹس لگانے کا اعلان

وش ویب:پاکستان کرکٹ بورڈ نے 3 ماہ میں کوئٹہ کے بگٹی اسٹیڈیم میں فلڈ لائٹس…

اذلان شاہ کپ میں پاکستان کی تیسری فتح، کینیڈا کو بھی مات دیدی

وش ویب:ملائیشیا میں جاری 30ویں سلطان اذلان شاہ کپ میں پاکستان نے کینیڈا کو 4-5…

لاہورمیں وکلاء اور پولیس کے مابین تصادم، بلوچستان میں عدالتوں کا بائیکاٹ

وش ویب:ٌبلوچستان کی وکلاءتنظیموں پاکستان بار کونسل ، بلوچستان بارکونسل ،بلوچستان ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن…

صدیق مینگل قتل، جے یو آئی وڈھ کا آر سی ڈی روڈ بلاک کرنے کا فیصلہ

وش ویب:جے یو آئی سینئر اراکین تحصیل وڈھ کی جانب سے اعلامیہ جاری کیا گیا…

Translate »