//

رمضان شریف میں گیس پریشر بالکل غائب شہری لکڑیاں استعمال کرنے پر مجبور

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

کشمور( شیر باز کوسو ):کشمور میں رمضان شریف کا بابرکت مہینہ شروع ہوتے ہی شہر میں گیس پریشر غائب ہوگیا .

شہریوں کا کہنا ہے کہ گیس پریشر نہ ہونے کہ گیس پریشر نہ ہونے کی وجہ سے ہم مہنگی داموں پر لکڑیاں خرید کرنے پر مجبور ہیں.

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

Translate »