//

وزیراعظم کا معاشی استحکام کیلئے عالمی ماہرین، اسٹیک ہولڈرز سے مشاورت کا فیصلہ

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب : وزیراعظم شہباز شریف نے ملک کی معاشی صورتحال اور مالی استحکام کو بہتر بنانے کے لیے مشاورتی عمل میں عالمی ماہرین اور تمام اسٹیک ہولڈرز کو شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق اقتصادی بحالی اور اصلاحات سے متعلق اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ وہ خود ان اقتصادی اصلاحات کے نفاذ کی نگرانی کریں گے۔

وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے اجلاس کے بعد ’ڈان‘ سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ وزیراعظم سرکاری اور نجی دونوں شعبوں میں کام کرنے والے معاشی ماہرین کے تجربے سے فائدہ اٹھانا چاہتے ہیں۔ڈاکٹر اعجاز نبی کی مثال دیتے ہوئے (جوکہ پنجاب میں سماجی شعبے میں بہت کام کر چکے ہیں اور ان کی خدمات سے استفادہ کیا جا سکتا ہے) انہوں نے کہا کہ وزیراعظم کا خیال ہے کہ نجی شعبے کے ماہرین کو بھی آن بورڈ لیا جائے۔

اجلاس کے دوران وزیراعظم نے کہا کہ معیشت کی مضبوطی ان کی حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے، برآمدات پر مبنی صنعتوں کو تمام سہولیات فراہم کرنے اور ملکی برآمدات کی عالمی منڈی میں رسائی کو بڑھانے کے لیے کام کریں گے۔وزیراعظم شہباز شریف نے مختلف شعبوں میں معاشی اصلاحات پر پیش رفت کی رپورٹ بھی طلب کی اور ملک کی برآمدی پالیسی میں ’ویلیو ایڈیشن‘ کو نمایاں طور پر اہمیت دینے کی ہدایت کی۔

انہوں نے مزید کہا کہ حکومت ملک میں چھوٹی، درمیانی اور بڑی صنعتوں کو سپورٹ کرنے کے علاوہ ٹیکسز میں اضافے کے بجائے ٹیکس نیٹ میں اضافہ کرے گی۔اجلاس میں وفاقی وزرا احسن اقبال، محمد اورنگزیب، جام کمال خان، احد خان چیمہ، عطا اللہ تارڑ، ڈاکٹر مصدق ملک، سردار اویس خان لغاری، گورنر اسٹیٹ بینک آف پاکستان جمیل احمد، چیئرمین ایف بی آر ملک امجد زبیر ٹوانہ اور ڈاکٹر اعجاز نبی سمیت دیگر عہدیداران نے شرکت کی۔

اجلاس کے دوران معیشت کے مختلف شعبوں میں اصلاحات کے حوالے سے مختلف تجاویز اور برآمدات میں اضافے، پاور سیکٹر میں اصلاحات، ریونیو جنریشن اور صنعتی ترقی کے لیے جامع روڈ میپ پیش کیا گیا۔وزیراعظم نے پاور سیکٹر کی موجودہ صلاحیت کو بڑھانے کے لیے ایک جامع منصوبہ پیش کرنے کی بھی ہدایت کی۔

انہوں نے آزاد جموں و کشمیر اور گلگت بلتستان میں ’اسکل ڈیولپمنٹ پروگرام‘ شروع کرنے کی ہدایت کی، اُن کا کہنا تھا کہ نوجوانوں کو جدید اور بین الاقوامی معیار کی تعلیم اور ہنر سے بھی آراستہ کرنا چاہیے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

رنویر سنگھ نے انسٹاگرام سے شادی کی تصاویر ڈیلیٹ کر دیں، مداح پریشان

وش ویب:بالی ووڈ اداکار رنویر سنگھ نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے شادی کی تصاویر…

کوئٹہ بگٹی اسٹیڈیم میں فلڈ لائٹس لگانے کا اعلان

وش ویب:پاکستان کرکٹ بورڈ نے 3 ماہ میں کوئٹہ کے بگٹی اسٹیڈیم میں فلڈ لائٹس…

اذلان شاہ کپ میں پاکستان کی تیسری فتح، کینیڈا کو بھی مات دیدی

وش ویب:ملائیشیا میں جاری 30ویں سلطان اذلان شاہ کپ میں پاکستان نے کینیڈا کو 4-5…

لاہورمیں وکلاء اور پولیس کے مابین تصادم، بلوچستان میں عدالتوں کا بائیکاٹ

وش ویب:ٌبلوچستان کی وکلاءتنظیموں پاکستان بار کونسل ، بلوچستان بارکونسل ،بلوچستان ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن…

صدیق مینگل قتل، جے یو آئی وڈھ کا آر سی ڈی روڈ بلاک کرنے کا فیصلہ

وش ویب:جے یو آئی سینئر اراکین تحصیل وڈھ کی جانب سے اعلامیہ جاری کیا گیا…

Translate »