//

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی قسط میں بڑے پیمانےپر غیرقانونی طور پر کٹوتی

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

ٹھٹھہ(وش رپورٹر):شھر میں بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی قسط میں بڑے پیمانے پر غیر قانونی کٹوتی ہونے لگی، ڈوائیز مافیہ مستحق خواتین سے 1 ہزار سے 15 سو تک کی ناجائز کٹوتی کرنے لگے ہے،

انتظامیہ بھی خاموش تماشانی مستحق خواتین پریشان، وفاقی حکومت سے نوٹس کا مطالبہ.

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

Translate »