//

آرمی چیف کا آواران کا دورہ، شہدا کی قربانیوں کو خراج عقیدت پیش

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: آرمی چیف کا آواران کا دورہ کیا اور شہدا کی قربانیوں کو خراج عقیدت پیش کیا.

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے آواران (بلوچستان) کا دورہ کیا، اس موقع پر آرمی چیف کو سکیورٹی صورتحال سے آگاہ کیا گیا۔آرمی چیف کو بلوچستان کی سماجی و اقتصادی ترقی کیلئے کاوشوں اور صوبے میں زراعت کے شعبہ میں بہتری کے اقدامات سے بھی آگاہ کیا گیا۔جنرل عاصم منیر نے مقامی عمائدین، کاشتکاروں اور شہدا کے اہل خانہ سے بھی ملاقات کی۔آرمی چیف نے سکیورٹی و بہبود کیلئے پاک فوج کے بھر پور تعاون کا یقین دلایا۔آرمی چیف نے شہدا کی قربانیوں کو بھرپور خراج عقیدت پیش کیا۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

پاکستان کیلیے 1.1 ارب ڈالر کی قسط کی منظوری آج دیے جانے کا امکان

وش ویب : بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) ایگزیکٹو بورڈ کی جانب سے…

عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں معمولی کمی

وش ویب : عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کے بعد…

اسٹاک ایکسچینج میں 73 ہزار پوائنٹس کا ریکارڈ قائم کرنے کے بعد شدید مندی

وش ویب : وزیراعظم کے دورہ سعودی عرب اور وزیرخزانہ کے دورہ واشنگٹن میں اہم…

پی ایس کیو سی اے کے عملے کی ہڑتال، بندرگاہ پر سیکڑوں کنٹینرپھنس گئے

وش ویب : پاکستان اسٹینڈرڈ اینڈ کوالٹی کنٹرول کے افسران اور عملے نے ہڑتال کردی،…

وزیر پیداوار کا سرسبز یوریا کی قیمت میں اضافے کا سخت نوٹس

وش ویب : وفاقی وزیر صنعت و پیداوار رانا تنویر نے کھاد کمپنی کی جانب…

Translate »