//

پاکستان کیلیے 1.1 ارب ڈالر کی قسط کی منظوری آج دیے جانے کا امکان

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب : بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) ایگزیکٹو بورڈ کی جانب سے آج پاکستان کے دوسرے اقتصادی جائزہ اور ایک ارب 10 کروڑ ڈالر کی قسط کی منظوری دیے جانے کا امکان ہے۔

وزارتِ خزانہ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس آج ہوگا جس میں پاکستان کے لیے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری متوقع ہے۔ ایگزیکٹو بورڈ کے اجلاس میں پاکستان کا کیس منظوری کے لیے پیش کیا جائے گا، منظوری کے بعد اسٹینڈ بائے ارینجمنٹ معاہدہ کے تحت پاکستان کو تیسری اور آخری قسط موصول ہوگی۔

اسٹینڈ بائے ارینجمنٹ معاہدہ کے تحت پاکستان آئی ایم ایف سے 1.9 ارب ڈالر موصول کرچکا ہے جبکہ معاہدے میں رہتے ہوئے پاکستان نے آئی ایم ایف کے ساتھ طے شدہ اہداف پر عمل درآمد کیا ہے۔ آئی ایم ایف کے ساتھ نئے قرض پروگرام کے لیے معاشی ٹیم کے مذاکرات آئندہ ماہ ہوں گے۔

ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق نئے قرض پروگرام کے تحت مذاکرات کے لیئے آئی ایم ایف وفد مئی میں پاکستان آئے گا۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

تیسرا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کا آئرلینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

وش ویب: آئر لینڈ کے خلاف تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت…

بلوچستان میں تلور کے شکار کیلئے زمین الاٹمنٹ کیس پر سماعت 17مئی کو ہو گی

وش ویب:کوئٹہ تلور کے شکار کیلئے زمین الاٹمنٹ کیس کی سماعت 17 مئی کو چیف…

کوئٹہ کے 80سالہ بزرگ اور ہائیکنگ کا شوق، 1962سے پہاڑ چڑھ رہا ہوں، محمد ایوب

وش ویب:کوئٹہ کے بزرگ ہائیکر محمد ایوب ایک ہفتے میں دو سے تین مرتبہ مری…

ن لیگ کو اچھے سے جانتا ہوں، نواز شریف ایک ٹکٹ میں دو مزے لیں گے، حافظ حمد اللہ

وش ویب: جمعیت علما اسلام (ف) کے ترجمان حافظ حمداللہ نے کہا ہے کہ نوازشریف…

Translate »