//

دریائے نہنگ ڈسٹرکٹ کیچ میں بہہ جانے والے بچے کی تلاش، پی ڈی ایم اے کا ریسکیو آپریشن جاری

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:دریائے نہنگ ڈسٹرکٹ کیچ میں بہہ جانے والے بچے کی تلاش کیلئے پی ڈی ایم اے کی جانب سے سرچ اور ریسکیو آپریشن جاری ہے۔
تفصیلات کے ماطبق بچہ کیچ ندی کو پار کرتے ہوئے دریا میں بہہ گیا تھا۔اس کے علاؤہ گوادر میں بھی پی ڈی ایم اے کی ٹیم پوری طرح متحرک ہے۔ نکاسی آب کا کام تقریبا مکمل۔ اب تک 5 اموات اور ایک زخمی افراد کا کیس سامنے آیا ہے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

Translate »