//

مخصوص نشستیں مختص ہونے کے بعد صوبائی اسمبلیوں کی نئی پوزیشن سامنے آگئی

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: مخصوص نشستیں مختص ہونے کے بعد صوبائی اسمبلیوں کی نئی پوزیشن سامنے آگئی۔ تفصیلات کے مطابق مخصوص نشستوں کی الاٹمنٹ مکمل ہونے کے بعد چاروں صوبائی اسمبلیوں بلوچستان، کے پی ،پنجاب اور سندھ میں پارٹی پوزیشن سامنے آگئی ہے،

بلوچستان اسمبلی
بلوچستان اسمبلی کل 65 ارکان پر مشتمل ہے جس میں پیپلز پارٹی کے ارکان کی تعداد 17 ہے۔
ن لیگ کے ارکان کی تعداد 16، جے یو آئی ارکان کی 12 بی اے پی ارکان کی تعداد 5 جبکہ نیشنل پارٹی کے پاس 3 جنرل اور ایک خواتین کی نشست ہے۔ اس کے علاوہ اے این پی کے پاس دو جنرل اور ایک خواتین کی نشست ہے۔ جماعت اسلامی، بی این پی اور حق دو تحریک اور بی این پی عوامی کے پاس ایک ایک نشست ہے۔الیکشن کمیشن نے 3 صوبائی نشستوں پر نتائج روک رکھے ہیں۔

پنجاب اسمبلی
پنجاب اسمبلی میں 366 نشستوں کی نئی پارٹی پوزیشن سامنے آئی ہے، جس میں مسلم لیگ ن کی پنجاب اسمبلی میں نشستوں کی مجموعی تعداد 224 ہوگئی، پنجاب اسمبلی میں ن لیگ نے 139 نشستیں جیتیں، 21 آزاد شامل ہوئے، خواتین کی 57 اقلیتوں کی 7 نشستیں ملیں۔پنجاب اسمبلی میں سنی اتحاد کونسل کے ارکان کی تعداد 106 ہے جب کہ پیپلز پارٹی کی نشستوں کی تعداد 16 ہے۔ ق لیگ کی اور آئی پی پی کے ارکان کی تعداد چھ ہوگئی، اسی طرح ٹی ایل پی، مسلم لیگ ضیا اور ایم ڈبلیو ایم کی پنجاب اسمبلی میں ایک ایک نشست ہے۔ پنجاب اسمبلی کے ایک حلقے میں الیکشن نہیں ہوا جبکہ 4 حلقوں کے نوٹی فکیشن الیکشن کمیشن نے روک رکھے ہیں۔

خیبر پختون خوا اسمبلی
کے پی اسمبلی 145 ارکان پر مشتمل ہے جس میں سنی اتحاد کونسل کے ارکان کی تعداد 89 ہے۔ جے یو آئی کے 18 ارکان، ن لیگ کے پاس 16 نشستیں اور پیپلز پارٹی کی 11 نشستیں، اے این پی کے پاس ایک جنرل اور ایک خواتین کی نشست موجود ہے۔ تحریک انصاف پارلیمنٹیرین کے پاس ایک جنرل اور ایک خواتین کی مخصوص نشست ہے۔ جبکہ کے پی کی 2 نشستوں پر انتخاب نہیں ہوا۔ الیکشن کمیشن نے 4 صوبائی حلقوں کے نتائج روک رکھے ہیں۔ کے پی اسمبلی کے نتائج مکمل ہونے پر ایک اقلیتی نشست کا کوٹا بھی دیا جائے گا۔

سندھ اسمبلی
سندھ اسمبلی 168 ارکان پر مشتمل ہے جس میں پیپلز پارٹی کے ارکان کی تعداد 116 ہے ان میں 88 جنرل، 21 خواتین اور 7 غیر مسلم کی نشستیں ہیں۔ ایم کیو ایم کے ارکان کی تعداد 37 ہے جن میں 28 جنرل، 7 خواتین اور 2 غیر مسلم کی نشستیں شامل ہیں۔ اسمبلی میں جی ڈی اے کی 3 نشستیں،جماعت اسلامی کی ایک نشست اور 9 آزاد ارکان شامل ہیں۔ دو نشستوں پر نوٹی فکیشن جاری نہیں ہوا ایک نشست پر کامیاب امیدوار کی وفات اور ایک نشست پر امیدوار نے اخراجات کی تفصیل جمع نہیں کرائی۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

رنویر سنگھ نے انسٹاگرام سے شادی کی تصاویر ڈیلیٹ کر دیں، مداح پریشان

وش ویب:بالی ووڈ اداکار رنویر سنگھ نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے شادی کی تصاویر…

کوئٹہ بگٹی اسٹیڈیم میں فلڈ لائٹس لگانے کا اعلان

وش ویب:پاکستان کرکٹ بورڈ نے 3 ماہ میں کوئٹہ کے بگٹی اسٹیڈیم میں فلڈ لائٹس…

اذلان شاہ کپ میں پاکستان کی تیسری فتح، کینیڈا کو بھی مات دیدی

وش ویب:ملائیشیا میں جاری 30ویں سلطان اذلان شاہ کپ میں پاکستان نے کینیڈا کو 4-5…

لاہورمیں وکلاء اور پولیس کے مابین تصادم، بلوچستان میں عدالتوں کا بائیکاٹ

وش ویب:ٌبلوچستان کی وکلاءتنظیموں پاکستان بار کونسل ، بلوچستان بارکونسل ،بلوچستان ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن…

صدیق مینگل قتل، جے یو آئی وڈھ کا آر سی ڈی روڈ بلاک کرنے کا فیصلہ

وش ویب:جے یو آئی سینئر اراکین تحصیل وڈھ کی جانب سے اعلامیہ جاری کیا گیا…

Translate »