//

کوئٹہ میں پشتونخواہ میپ کی جانب سے شٹر ڈاؤن ہڑتال، کارکنان نے دکانیں زبردستی بند کروادی

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

کوئٹہ(بلال فیروز):کوئٹہ میں محمود خان اچکزئی کی رہائش پر چھاپہ کیخلاف آج کوئٹہ میں شٹر ڈاؤن ہڑتال کی جارہی ہے.
جس کی وجہ سے تمام کاروباری مراکز سمیت تمام دکانیں وغیرہ بند ہیں، اور جو دکانیں کھولی بھی گئی انہیں بھی پارٹی کارکنان کی جانب سے بند کروادیا گیا، کاروباری حضرات کا کہنا ہے کہ رمضان کا مہینہ آنے والا ہے، ان ہڑتال سے ہمیں بہت زیادہ نقصان ہورہاہے، حکومت اپنے مسئلے حل کرے یا ہمارے کاروبار کو کھولنے کی اجازت دے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

Translate »