//

ڈاکٹر مالک بلوچ جب تکمعافی نہیں مانگتے پارلیمنٹ میں آنے پر پابندی لگائی جائے

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب : بلوچستان اسمبلی حلف برداری تقریب میں بلوچستان اسمبلی میں اسپیکر اور ڈپٹی اسپیلر نے حلف اٹھالیا۔

زرائع کے مطابق عبدالخالق اچکزئی نے اسپیکر بلوچستان اسمبلی کے عہدے کا حلف اٹھالیا اورغزالہ گولہ نے ڈپٹی اسپیکر بلوچستان اسمبلی کا حلف اٹھالیا۔ لیکن دوسری جانب ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے بلوچستان اسمبلی سے واک آؤٹ کردیا جس پر بلوچستان اسمبلی اراکین ۔،ڈاکٹر مالک بلوچ ڈاکٹر مالک کی بلوچستان اسمبلی کے تقدس کی پامالی پر ضیاءلانگو، زابدریکی، عبدالرحمٰن کھیتراں ،اسد بلوچ ، اسفند یار کاکڑ علی مدد جتک،زرک خان مندوخیل،میر عبیداللہ گورگیج کی جانب سے شدید رد عمل کا اظہار کیا گیا ہے۔ زیاء لانگو کا کہنا تھا ڈاکٹر مالک کی اسمبلی داخلے پر پابندی لگائی جائے۔

اسد بلوچ کا کہنا تھا کہ ڈاکٹر مالک سے سوال کرتا ہوں کیا ہمیں پارلمینٹ کا تقدس کا خیال نہیں رکھنا چاہئے ڈاکٹر مالک دھاندلی کا الزام لگاتے ہیں لیکن 2018 میں بھی ایک بھی سیٹ نہیں جیتے وہ نواز شریف پر غصہ ہے کہ انہیں وزیراعلیٰ کیوں نہیں بنایا انہیں معافی مانگنی چاہیئے۔

زابد ریکی اور اسفندیار کا کہنا تھا کہ ڈاکٹر مالک کو معافی مانگنی چاہئے، جب تک ڈاکٹر مالک معافی نہیں مانگتے پارلیمنٹ میں نہیں پر پابندی لگائی جائے، انیہں میدان میں آ کر مقابلہ کرنا چاہہے تھا انہین یہ حق نہیں تھا کہ وہ 65 اراکین پر الزام لگائے۔

علی مدد جتک نے کہا کہ ابلیس دنیا میں سب زیدہ تعلیم یافہ تھا لیکن اسے ادب نہیں تھا۔ بلوچیت کا دعویٰ کرنے والا ڈاکٹر انسانوں کے نہیں شاید جانوارو کے ڈاکٹر ہو۔ بدقسمتی سے ڈاکٹر نے صرف مفت میں سیٹ کے لیے اسمبلی سے واک آؤٹ کیا۔ پیپلز پارٹی چاہتی ہے بلوچستان میں امن اور خوشحالی ہو۔ہم کوئی چور دروازے نہیں آئے جیسے ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ آیا ہے۔ہم قبلی لاگ ہیں اور ہم عزت دینا جانتی ہیں۔ ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کو ہماری کامیابی حزم نہیں ہوئی ہم بھری اکسریت سے جیت کر آئے ہیں اور ہم کام کر کے دیکھائیں گے۔

زرک خان مندوخیل نے کہا ہے کہ یہ ہمارے آس پاس دھرنے کرنے والے وہ لوگ ہیں جنکو عوام نے مسترد کیا ہے۔ یہاں پر منتخب ہو کے آنے والے لوگ غریبی قوم کی تعداد میں ہوتی ہیں سرف کسی برادری نہیں ہے آج جو ہمارے سینئر سیاست دان واک آؤٹ کر کے گئے … میں سمجھ رہا تھا کہ وو گوادر کی حال پر بات کرینگے۔ افسوس کے ساتھ کہنا پارٹا ہے کے انہونے سرف چند سیٹس کے لیے واک آؤٹ کیا۔

میر عبید اللہ گورج نے کہا ہے کہ گوادر میں اس وقت لوگ ڈوب رہے ہیں مگر ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ اسمبلی سے واک آؤٹ کر گئے جو بہت مایوس کن بات ہے

ظہور بلیدی کا کہنا تھا میں سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ہم پربہت بری زمہ داری عائد کی گئی ہیں۔ میں تمام ممبران اراکین کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ہماری پارلیمانی تاریخ میں ہمیشہ سے روایت رہی ہے کہ منتخب ہو کر آنے والے لاگ الیکشن کو شفاف سمجھتے ہیں جب کے باقی نکتہ چینی شورو کرتے ہیںہم نے بھی دھاندلی کی ویڈیوز دیکھی ہیں لکھیں ہم نے اُف نہ کیا اس امبلی میں ایسے لوگ منتخب ہو کے آئے ہیں جن کی مثالیں لوگ دیتے ہیں مولانا ہدایت الرحمان جدو جہد کر کے اسمبلی میں آئے ہیں ہم غیر آئینی سوچ کی مخا لفت کرتے ہیں۔ ظہور بلیدی

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

رنویر سنگھ نے انسٹاگرام سے شادی کی تصاویر ڈیلیٹ کر دیں، مداح پریشان

وش ویب:بالی ووڈ اداکار رنویر سنگھ نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے شادی کی تصاویر…

کوئٹہ بگٹی اسٹیڈیم میں فلڈ لائٹس لگانے کا اعلان

وش ویب:پاکستان کرکٹ بورڈ نے 3 ماہ میں کوئٹہ کے بگٹی اسٹیڈیم میں فلڈ لائٹس…

اذلان شاہ کپ میں پاکستان کی تیسری فتح، کینیڈا کو بھی مات دیدی

وش ویب:ملائیشیا میں جاری 30ویں سلطان اذلان شاہ کپ میں پاکستان نے کینیڈا کو 4-5…

لاہورمیں وکلاء اور پولیس کے مابین تصادم، بلوچستان میں عدالتوں کا بائیکاٹ

وش ویب:ٌبلوچستان کی وکلاءتنظیموں پاکستان بار کونسل ، بلوچستان بارکونسل ،بلوچستان ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن…

صدیق مینگل قتل، جے یو آئی وڈھ کا آر سی ڈی روڈ بلاک کرنے کا فیصلہ

وش ویب:جے یو آئی سینئر اراکین تحصیل وڈھ کی جانب سے اعلامیہ جاری کیا گیا…

Translate »