وش ویب:میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے پاکستان سپر لیگ( پی ایس ایل) کے دوران اسٹیڈیم میں شائقین سے صفائی کا خیال رکھنے کی درخواست کر دی۔
گزشتہ روز پاکستان سپر لیگ 9 کا میچ کراچی کے نیشنل بینک اسٹیڈیم میں کراچی کنگز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان کھیلا گیا۔
اس میچ کو دیکھنے کیلئے شائقین کی بڑی تعداد تو نہ آئی لیکن جو لوگ میچ دیکھنے آئے ان میں سے کچھ کی جانب سے اسٹیڈیم کے اسٹینڈز میں کچرا پھینکا گیا جس کی تصویر میئر کراچی نے سوشل میڈیا پر شیئر کر دی۔
میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے ایکس پر کراچی اسٹیڈیم میں کچرے کی تصویر اپ لوڈ کرتے ہوئے لکھا کہ یہ نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم کے صرف ایک اسٹینڈ کی تصویر ہے اگر ہم شہری اپنا کردار ادا نہیں کریں گے تو شہر کبھی صاف نہیں ہو سکتا۔
انہوں نے لکھا کہ ہمیں اس طرح کوڑا کرکٹ پھینکنا بند کرنا چاہیے۔ یہ تمام پلاسٹک کی تھیلیاں بالآخر نالیوں اور گٹروں میں چلی جاتی ہیں اور ہمارے ڈسپوزل سسٹم کو بند کردیتی ہیں۔
مرتضیٰ وہاب نے درخواست کی مہربانی کرکے اس بارے میں سوچیں۔
میئر کراچی کی پی ایس ایل کے دوران شائقین سے اسٹیڈیم میں صفائی کا خیال رکھنے کی درخواست
متعلقہ خبریں
رنویر سنگھ نے انسٹاگرام سے شادی کی تصاویر ڈیلیٹ کر دیں، مداح پریشان
وش ویب:بالی ووڈ اداکار رنویر سنگھ نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے شادی کی تصاویر…
0 تبصرےکوئٹہ بگٹی اسٹیڈیم میں فلڈ لائٹس لگانے کا اعلان
وش ویب:پاکستان کرکٹ بورڈ نے 3 ماہ میں کوئٹہ کے بگٹی اسٹیڈیم میں فلڈ لائٹس…
0 تبصرےاذلان شاہ کپ میں پاکستان کی تیسری فتح، کینیڈا کو بھی مات دیدی
وش ویب:ملائیشیا میں جاری 30ویں سلطان اذلان شاہ کپ میں پاکستان نے کینیڈا کو 4-5…
0 تبصرےرنویر سنگھ نے انسٹاگرام سے شادی کی تصاویر ڈیلیٹ کر دیں، مداح پریشان

0 تبصرے