//

شاعر علی زریون اپنی پہلی فلم” دغا باز دل “میں مرشد کےکردار میں نظر آئیں گے

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:نوجوانوں کے شاعر علی زریون اپنی پہلی فلم “دغا باز دل” میں مرشد کے کردار میں نظر آئیں گے۔
ہدایتکار وجاہت رؤف کی فلم میں مہوش حیات اور علی رحمان مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں جبکہ رومانوی و کامیڈی کہانی پر مبنی فلم کا ٹیزر جاری کردیا گیا ہے۔
جیو ڈیجیٹل سے خصوصی گفتگو میں شاعر علی زریون نے کہا کہ ان کا کردار بہت دلچسپ ہے، ناظرین جب فلم دیکھیں گے تو ان کو ضرور پسند آۓ گا۔
علی نے کہا یہ ان کی پہلی فلم ہے سین ختم ہونے کے بعد ہدایتکار وجاہت رؤف نے کہا کہ “علی میاں آپ ون ٹیک ایکٹر ہیں” جو کہ کسی بھی اداکار کو سننا اچھا لگتا ہے۔
انہوں نے سوشل میڈیا پوسٹ میں مہوش حیات کے ساتھ ایک تصویر بھی شئیر کی جس کے کیپشن میں انہوں نے بتایا کہ یہ تصویر سخی حسن قبرستان میں سین ختم ہونے کے بعد لی گئی ہے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

رنویر سنگھ نے انسٹاگرام سے شادی کی تصاویر ڈیلیٹ کر دیں، مداح پریشان

وش ویب:بالی ووڈ اداکار رنویر سنگھ نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے شادی کی تصاویر…

کوئٹہ بگٹی اسٹیڈیم میں فلڈ لائٹس لگانے کا اعلان

وش ویب:پاکستان کرکٹ بورڈ نے 3 ماہ میں کوئٹہ کے بگٹی اسٹیڈیم میں فلڈ لائٹس…

اذلان شاہ کپ میں پاکستان کی تیسری فتح، کینیڈا کو بھی مات دیدی

وش ویب:ملائیشیا میں جاری 30ویں سلطان اذلان شاہ کپ میں پاکستان نے کینیڈا کو 4-5…

لاہورمیں وکلاء اور پولیس کے مابین تصادم، بلوچستان میں عدالتوں کا بائیکاٹ

وش ویب:ٌبلوچستان کی وکلاءتنظیموں پاکستان بار کونسل ، بلوچستان بارکونسل ،بلوچستان ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن…

صدیق مینگل قتل، جے یو آئی وڈھ کا آر سی ڈی روڈ بلاک کرنے کا فیصلہ

وش ویب:جے یو آئی سینئر اراکین تحصیل وڈھ کی جانب سے اعلامیہ جاری کیا گیا…

Translate »