//

چمن احتجاجی دھرنے میں پھنسی ہزاروں گاڑیاں چھوڑ دی گئیں

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش یب:چمن احتجاجی دھرنے میں پھنسی ہزاروں گاڑیاں چھوڑدی گئیں
آج احتجاجی دھرنے کے منتظمین سے چمن شہر کے مختلف طبقہ فکر کے لوگوں پر مشتمل ایک وفد ملا، ان سے درخواست کی کہ ان پھنسے ہوئے ڈرائیوروں کے لیے ایک راستہ نکالا جائے یہ بے چارے گزشتہ تین ماہ سے بے سروسمانی کی حالت میں یہاں موجود ہیں۔ جس پر آ دھرنا منتظمین نے صلاح ومشورہ کرکے ان ہزاروں گاڑیوں کو چھوڑ دینے کا فیصلہ کیا۔ گاڑیاں چھوٹنے کا فیصلہ سنتے ہی ڈرائیوروں میں خوشی کی لہر دوڑ گی اور وہ اپنی منزل مقصود کی طرف روانہ ہوگئے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

Translate »