//

دنیا کے سب سے بڑے مقابلہ حسن قرات کا انعقاد، کوئٹہ کے قاری محمد جہانگیر خان منتخب ہوگئے

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:دنیا کے سب سے بڑے مقابلہ حسن قرات ’جائزہ کتارا لتلاوة القرآن الکریم‘ قطر میں منعقد ہورہا ہے۔
مقابلے میں دنیا بھر سے 100 قرا کرام کا انتخاب ہوا ہے۔ صوبہ بلوچستان ضلع کوئٹہ سے عالمی ایوارڈ یافتہ قاری محمد جہانگیر خان کاکڑ کا انتخاب ہوا ہے۔ قاری محمد جہانگیر 16 فروری بروز جمعہ قطر کےلئے روانہ ہورہے ہیں، جہاں وہ عالمی مسابقة تلاوة القرآن میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

Translate »