//

کوئٹہ غنڈی روڈ سے ایک شخص کی لاش برآمد

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:بلوچستان کے شہر کوئٹہ کے علاقے میاں غنڈی روڈ کے قریب ایک شخص کی گردن کٹی لاش برآمد کی گئی ہے.
لاش کو ضروری جانچ پڑتال کیلئے سول ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے،مگر تاحال شناخت ممکن نہ ہوسکی اور پولیس کی جانب سے مزید کارروائی بھی کی جارہی ہے.

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

Translate »