//

عام انتخابات میں دھاندلی کیخلاف سیاسی جماعتوں کا کمشنر آفس کے سامنے دھرنا،ٹریفک کی روانی معطل

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

کوئٹہ(بلال فیروز): کوئٹہ میں عام انتخابات میں دھاندلی کیخلاف مختلف سیاسی جماعتوں کی جانب سے ڈپٹی کمشنر اور کمشنر آفس کے سامنے احتجاجی دھرنا جاری ہے.
کثیر تعداد میں‌مختلف سیاسی جماعت کے کارکنان کی جانب سے شرکت کی گئی ہے اور الیکشن کمیشن کیخلاف نعرے بازی بھی جاری ہے .
مظاہرین کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن نےدھاندلی کرتے ہوئے انتخابات کے نتائج راتو رات تبدیل کئے ہیں .

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

Translate »