//

کوئٹہ میں ڈبل سواری پر پابندی عائد.

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

کوئٹہ (بلال فیروز): محکمہ داخلہ بلوچستان کے مطابق کوئٹہ میں من و امان کی مخدوش صورتحال باعث 3روز کیلئے دفعہ 144 نافذکی گئی ہے.

موٹرسائیکل کی ڈبل سواری اور ہر قسم کےاسلحہ کی نمائش پر بھی پابندی ہوگی .

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

Translate »