//

کوئٹہ: سبزل روڈ پر ھماکہ سے 1 شخص جاں بحق اور 2 زخمی

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

ذرائع کے مطابق بظاہر دھماکہ خیز مواد نصب کرنے والا شخص خود ہی دھماکے کا شکار ہو گیا جس کی نعش یا جسمانی اعضاء جائے وقوعہ سے ملے ہیں.جبکہ قریب سے گزرنے والے 2 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں.

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

Translate »