//

ایران کی سرکاری نیوز ایجنسی نے ایران میں پاکستان کی جانب سے کیے جانے والے حملوں کی تصدیق کردی

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

ایران کی سرکاری نیوز ایجنسی نے ایران میں پاکستان کی جانب سے کیے جانے والے حملوں کی تصدیق کردی۔

ایران کی سرکاری نیوز ایجنسی ارنا (IRNA) نے پاکستانی حملوں کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان نے جمعرات کے روز جنوب مشرقی ایرانی شہر سروان کے قریب میزائل حملے کیے جس کے نتیجے میں 7 افراد مارے گئے جو ایرانی شہری نہیں تھے۔

ارنا کے مطابق سیستان کے ڈپٹی گورنر جنرل علی رضا مرحمتی نے کہا کہ مقامی وقت کے مطابق حملہ صبح 4 بج کر 5 منٹ پر کیا گیا جس میں ایران کے سرحدی گاؤں کو نشانہ بنایا گیا۔
ارنا کے مطابق ایرانی حکام کا کہنا ہےکہ سکیورٹی حکام نے سروان کی حدود میں متعدد دھماکوں کی آوازیں سنیں۔

حکام نے بتایا کہ سروان کے علاقے میں بعد میں ایک اور دھماکا سنا گیا جس میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

سروان شہر صوبے کے دارالحکومت زاہدان کے جنوب مشرق میں 347 کلو میٹر کے فاصلے پر ہے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

رنویر سنگھ نے انسٹاگرام سے شادی کی تصاویر ڈیلیٹ کر دیں، مداح پریشان

وش ویب:بالی ووڈ اداکار رنویر سنگھ نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے شادی کی تصاویر…

کوئٹہ بگٹی اسٹیڈیم میں فلڈ لائٹس لگانے کا اعلان

وش ویب:پاکستان کرکٹ بورڈ نے 3 ماہ میں کوئٹہ کے بگٹی اسٹیڈیم میں فلڈ لائٹس…

اذلان شاہ کپ میں پاکستان کی تیسری فتح، کینیڈا کو بھی مات دیدی

وش ویب:ملائیشیا میں جاری 30ویں سلطان اذلان شاہ کپ میں پاکستان نے کینیڈا کو 4-5…

لاہورمیں وکلاء اور پولیس کے مابین تصادم، بلوچستان میں عدالتوں کا بائیکاٹ

وش ویب:ٌبلوچستان کی وکلاءتنظیموں پاکستان بار کونسل ، بلوچستان بارکونسل ،بلوچستان ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن…

صدیق مینگل قتل، جے یو آئی وڈھ کا آر سی ڈی روڈ بلاک کرنے کا فیصلہ

وش ویب:جے یو آئی سینئر اراکین تحصیل وڈھ کی جانب سے اعلامیہ جاری کیا گیا…

Translate »