//

گلوکار عاصم اظہر نے انسٹاگرام سے اپنی تمام پوسٹیں ختم کردیں

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

گلوکار عاصم اظہر نے انسٹاگرام سے اپنی تمام پوسٹیں حذف کردیں اور سب کو ان فالو کردیا۔

جمعرات کی شب گلوکار کی پروفائل کے چند اسکرین شاٹس سوشل میڈیا کی زینت بنے جس میں ان کی پروفائل پر موجود تمام تصاویر اور ویڈیوز ڈیلیٹ کی ہوئی تھیں۔

اسکرین شاٹ وائرل ہونے کے بعد سوشل میڈیا صارفین عاصم اظہر سے متعلق مختلف قیاس آرائیاں کررہے ہیں۔

تقریباً 30 لاکھ کے قریب فالوورز والے اکاؤنٹ پر اب کوئی تصویر یا پوسٹ موجود نہیں ہے۔تاہم اداکار کے ایسا کرنے کی وجہ سامنے نہ آسکی اور نہ ہی انہوں نے اس حوالے سے کوئی تبصرہ کیا۔

گلوکار نے انسٹاگرام پر ایک ذو معنی اسٹوری بھی پوسٹ کی جس میں لکھا تھا کہ اپنے آپ کو تلاش کرنے کے لیے سب سے پہلے خود کو کھونا پڑتا ہے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

صبا فیصل نے شریف خاندان کی کونسی شادی پر بری کے کپڑے بنائے؟

وش ویب:اداکارہ صبا فیصل نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں شریف خاندان کے کپڑے بنانے…

کیا جویریہ عباسی نے منگنی کرلی؟ ویڈیو وائرل

وش ویب:معروف اداکارہ جویریہ عباسی نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی…

قومی کرکٹ ٹیم دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کیلئے لاہور سے دبئی پہنچ گئی

وش ویب:قومی کرکٹ ٹیم آئرلینڈ اور انگلینڈ کے دورے کے سلسلے میں لاہور سے دبئی…

اذلان شاہ کپ: پاکستان اور جاپان کے درمیان سنسنی خیز میچ برابری پر ختم

وش ویب:ملائشیا میں جاری 30ویں سلطان اذلان شاہ کپ میں پاکستان اور جاپان کے درمیان…

Translate »