//

صبا فیصل نے شریف خاندان کی کونسی شادی پر بری کے کپڑے بنائے؟

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:اداکارہ صبا فیصل نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں شریف خاندان کے کپڑے بنانے کا کام کلثوم نواز کی بہن کے ذریعے ملا۔
کچھ روز قبل صبا فیصل نے ایک انٹرویو میں بتایا تھا کہ اداکاری کے شعبے میں آنے سے قبل ان کی کپڑوں کی فیکٹری تھی جس میں وہ مریم نواز اور کلثوم نواز کے لیے کپڑے بناتی تھیں لیکن کراچی منتقل ہونے سے قبل وہ فیکٹری بند کرنا پڑی۔
اسی موضوع پر گفتگو کرتے ہوئے صبا فیصل نے اب بتایا کہ میں نے مریم نواز اور کلثوم آپا دونوں کیلئے کپڑے بنائے ہیں ان کو میرے کپڑے خصوصاً میری کلر اسکیم بے حد پسند آتی تھی، میرے کپڑوں پر ہاتھ کی کڑھائی ہوتی تھی جو کہ انہیں بہت پسند ہے۔
دوران انٹرویو صبا فیصل نے کہا کہ حمزہ اور مریم سے چھوٹی بہن کی شادی ایک ساتھ ہوئی تھی اس دوران میں نے جہیز اور بری کے سارے کپڑے خود بنائے تھے، شریف فیملی سے میری دوستی کلثوم نواز کی بہن کے ذریعے ہوئی تھی جو خود ماڈل ٹاؤن میں رہتی تھیں، وہ مجھے شریف فیملی کے آرڈر دیتی تھیں۔
انہوں نے مزید بتایا کہ اس کے علاوہ کلثوم نواز بھی ایک بار میرے گھر آچکی ہیں، انہوں نے میرے کپڑوں کی تعریف بھی کی تھی، وہ بہت ہمدرد ، نرم دل، نفیس اور خوبصورت خاتون تھیں۔
کلثوم نواز کی شخصیت پر بات کرتے ہوئے صبا فیصل کا مزید کہنا تھا کہ وہ جس وقت میرے گھر آئیں انہوں نے شال پہنی ہوئی تھی ان، کی آنکھوں کا کاجل سادہ پلین سوٹ اور نفیس شخصیت سب میری نظروں میں ٹھہر سا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

بابر اعظم اور رضوان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے نئے بیٹ بنوا لیے

وش ویب:قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے…

وزیراعظم شہباز شریف نے اکنامک ایڈوائزری کونسل کی تشکیل کردی

وش ویب:فنانس ڈویژن نے اکنامک ایڈوائزری کونسل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹی فکیشن کے مطابق…

بلوچستان کی جیلوں پر بجلی بل کے 14 کروڑ کے واجبات

وش ویب:کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی (کیسکو) کے بلوچستان کی جیلوں پر واجبات 14 کروڑ روپے…

بیٹی عروہ کی جانب سے شاہد آفریدی کے میک اپ کی ویڈیو وائرل

وش ویب:اسٹار آل راؤنڈر اور پاکستان ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی سب سے…

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل کی ملاقات

وش ویب:گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل کی…

Translate »