//

بلوچستان میں بارشیں رک گئیں لیکن گوادر میں سیلابی صورتحال برقرار

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: طاقتور مغربی سسٹم بلوچستان کے شمال مشرقی اور مغربی علاقوں میں تباہی پھیلانے کے بعد کمزور پڑگیا جس کے باعث بارشوں کا سلسلہ تھم گیا ہے۔

پروونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی ( پی ڈی ایم اے) بلوچستان کے مطابق 12 اپریل سے اب تک بارشوں سے11 اضلاع متاثر ہوئے جبکہ مختلف واقعات میں 15افراد جاں بحق اور 10زخمی ہوئے۔
تاہم اب بتایا جا رہا ہے کہ طاقتور مغربی سسٹم بلوچستان کے شمال مشرقی اور مغربی علاقوں میں تباہی پھیلانے کے بعد کمزور پڑگیا ہےجس کے باعث بارشوں کا سلسلہ تھم گیا۔

گوادر میں 4 روز بعد بھی گھروں اور تعلیمی اداروں سے پانی نہیں نکالا جاسکا جس کے باعث گوادر کے مرادی گاؤں میں اب بھی سیلابی صورتحال برقرار ہے، تباہی کے باعث گاؤں کے متعدد افراد 4 روز سے اونچی جگہ پر محصور ہیں جن میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔
متاثرہ افراد کا کہنا ہے کہ ان کے پاس راشن اور کھانے پینے کا سامان ختم ہو چکا ہے، دوسری جانب چمن میں بھی 4 روز سے بجلی، فون اور انٹرنیٹ سروسز معطل ہے۔
مزید برآں وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کوئٹہ اربن فلڈنگ کی تحقیقات کے لیے فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی قائم کردی ہے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ ویسٹ انڈیز ویمن کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

وش ویب:ویسٹ انڈیز ویمن کرکٹ ٹیم نے 5 میچز پر مشتمل سیریز کے چوتھے ٹی…

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا آفیشل اینتھم ریلیز کر دیا گیا

وش ویب:آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کا آفیشل اینتھم ریلیز کردیا گیا۔ ٹی…

محمود خان کا جان اچکزئی، اسسٹنٹ کمشنر کوئٹہ اور سیٹلمنٹ افسر کو لیگل نوٹس

وش ویب؛محمودخان اچکزئی پر غیر قانونی قبضے کے الزامات اور ایف آئی آرکا معاملہ، محمود…

فیصل آباد میں‌ہیپاٹائٹس کے مریضوں کی تعداد ایک کروڑ سے زائد

فیصل آباد (وش رپورٹر ):پاکستان میں اس وقت ہیپاٹائٹس کے مریضوں کی تعداد ایک کروڑ…

Translate »