//

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا آفیشل اینتھم ریلیز کر دیا گیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کا آفیشل اینتھم ریلیز کردیا گیا۔
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا آفیشل اینتھم ‘Out of this World’ آئی سی سی کی جانب سے سوشل میڈیا پر ریلیز کیا گیا جسے گریمی ایوارڈ ونر گلوکار شان پال اور کیس نے گایا ہے۔
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ اینتھم میں کرس گیل، شیونارائن چندرپال، اسٹیفنی ٹیلر ، یوسین بولٹ سمیت متعدد ایتھلیٹس کو دکھایا گیا۔
واضح رہے کہ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2جون سے امریکا اور ویسٹ انڈیز میں کھیلا جائے گا۔
ورلڈکپ کیلئے ٹیموں کی جانب سے حتمی اسکواڈ کا اعلان کیا جارہا ہے، پاکستان نے اب تک ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے اپنے اسکواڈ کا اعلان نہیں کیا۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

Translate »