//

سلمان خان فائرنگ کے واقعے کے بعد دبئی روانہ

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:: بالی ووڈ کے سُپر اسٹار سلمان خان اپنی رہائش گاہ پر فائرنگ کے واقعے کے بعد سخت سیکیورٹی میں دبئی روانہ ہوگئے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق سلمان خان آج صبح ممبئی سے دبئی روانہ ہوئے ہیں جس کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔
یہ ویڈیو ممبئی ایئرپورٹ پر بھارتی میڈیا کے فوٹوگرافرز نے بنائی جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ سلمان خان اپنے باڈی گارڈ شیرا سمیت دیگر سیکیورٹی اہلکاروں کے ہمراہ ایئرپورٹ پہنچے۔
اس موقع پر سلمان خان نے بھارتی میڈیا سے گفتگو نہیں کی۔ تاہم، اُنہوں نے دور سے صحافیوں کو ہاتھ کے اشارے سے ‘ہیلو’ کہا۔
سلمان خان کے یوں اچانک دبئی جانے کی وجہ سامنے نہیں آسکی لیکن فائرنگ کے واقعے کے بعد اداکار کو دیکھ کر اُن کے مداح خوش ہوگئے ہیں

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ ویسٹ انڈیز ویمن کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

وش ویب:ویسٹ انڈیز ویمن کرکٹ ٹیم نے 5 میچز پر مشتمل سیریز کے چوتھے ٹی…

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا آفیشل اینتھم ریلیز کر دیا گیا

وش ویب:آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کا آفیشل اینتھم ریلیز کردیا گیا۔ ٹی…

محمود خان کا جان اچکزئی، اسسٹنٹ کمشنر کوئٹہ اور سیٹلمنٹ افسر کو لیگل نوٹس

وش ویب؛محمودخان اچکزئی پر غیر قانونی قبضے کے الزامات اور ایف آئی آرکا معاملہ، محمود…

فیصل آباد میں‌ہیپاٹائٹس کے مریضوں کی تعداد ایک کروڑ سے زائد

فیصل آباد (وش رپورٹر ):پاکستان میں اس وقت ہیپاٹائٹس کے مریضوں کی تعداد ایک کروڑ…

Translate »