//

آسٹریلوی کرکٹر گلین میکسویل آئی پی ایل سے اکتا گئے،6مہینوں کیلئے بریک لے لیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:آسٹریلوی کرکٹر گلین میکسویل نے آئی پی ایل سے غیر معینہ مدت کیلئے بریک لے لی۔
گلین میکسویل نے دماغی اور جسمانی تھکاوٹ کی وجہ سے غیر معینہ مدت کے لیے بریک لے لی ہے۔
گلین میکسویل نے کہا کہ سن رائزر حیدر آباد کے خلاف میچ کے لیے خود ڈراپ ہونے کا کہا ہے، میں اپنی کارکردگی سے رائل چیلنجر بنگلور کی ٹیم میں اپنا حصہ نہیں ڈال پا رہا اور یہ ایک بہترین وقت ہے کہ میں دماغی اور جسمانی طور پر بریک لوں۔
آسٹریلوی کرکٹر نے مزید کہا کہ میں 6 ماہ میں کچھ اچھا نہیں کرسکا جو کہ مایوس کن ہے، دماغی اور جسمانی طور پر مضبوط ہونے پر دوبارہ ٹیم کو دستیاب ہوں گا۔
آل راونڈر گلین میکسویل نے آئی پی ایل کے 6 میچز میں صرف 32 رنز بنائے ہیں جب کہ ان کی ٹیم رائل چیلنجر بنگلور پوائنٹس ٹیبل پر آخری نمبر پر ہے۔
دوسری طرف آسٹریلوی آل راونڈر مچل مارش کو ہیم اسٹرنگ انجری کی وجہ سے کرکٹ آسٹریلیا نے وطن واپس بلا لیا ہے جب کہ آسٹریلوی لیگ اسپنر ایڈم زمپا ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سے قبل آرام کے لیے آئی پی ایل سے دستبردار ہوچکے ہیں۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

خضدار ، پوسٹ آفس بھوت بنگلے کا منظر پیش کرنے لگا، ٹکٹ دستیاب نہ ہونے سے عوام پریشان

وش ویب:خضدار میں پوسٹ آفس بھوت بنگلہ کا منظر پیش کرنے لگا، ٹکٹ گھر میں…

حکومت غیر مقامی بھرتیوں سے نوجوانوں کا معاشی قتل کر رہی ہے، بی این پی عوامی

وش ویب: بلوچستان نیشنل پارٹی عوامی خضدارکے ضلعی آرگنائزر چیئرمین منیراحمد زہری، ڈپٹی آرگنائزر شمس…

بلوچستان سے کراچی کے داخلی پوائنٹ حب ریور روڈ پر جوائنٹ چیک پوسٹ کا قیام

کراچی ( حیات بلوچ): بلوچستان سے کراچی کے داخلی پوائنٹ حب ریور روڈ پر جوائنٹ…

جنوبی افریقا نے ٹی 20 ورلڈکپ کیلئے اسکواڈ کا اعلان کردیا

وش ویب : جنوبی افریقا نے جون میں ہونے والے ٹی 20 ورلڈکپ کیلئے 15…

ٹی20 ورلڈکپ؛ پاکستان کا 15 رکنی اسکواڈ کیا ہو؟ سلمان بٹ نے بتادیا

وش ویب :سابق کرکٹر وقار یونس اور بازید خان کے بعد سلمان بٹ نے بھی…

Translate »