//

بلوچستان میں بارشوں کا سلسہ تا حال جاری

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش‌ویب‌:‌ بلوچستان میں بارشوں کا سلس سے ابتک مشرقی بائی پاس میں 151 ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی ہے جو کہ معمول سے 200 فیصد زیادہ ہے اور اب بھی جاری ہے جس سے شہر بھر دریا کا منظر پیش کر رہا ہے۔ جبکہ محکمہ موسیات نے مزید بارشوں کے امکان کا اظہار ‌کیاہے

تفصیلات‌ کے مطا بق کوئٹہ سمیت مختلف شہروں میں گرج چمک کے ساتھ وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے، آج بھی بلوچستان کے 16 اضلاع میں مزید بارش کا امکان ہے۔ بارش کے بعد کوئٹہ کی مختلف سڑکوں پر پانی جمع ہے جبکہ سیوریج کا نظام درہم برہم ہونے سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان نے نوٹس لیتے ہوئے فوری اقدامات کی ہدایت کی ہے، بارش کے پیش نظر بلوچستان کے تمام اسکول آج اور کل بند رہیں گے۔

دوسری جانب محکمہ موسمیات کے مطابق بارشیں برسانے والا مغربی ہواؤں کا سسٹم بلوچستان میں موجود ہے۔ مغربی ہواؤں کا دوسرا سلسلہ 17 اپریل کو بلوچستان سے کراچی میں داخل ہوگا جس سے کراچی میں تیز بارش متوقع ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد، پنجاب، خیبرپختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں بھی مزید بارش کی پیش گوئی ہے۔ جبکہ لوئر دیر میں شدید بارشوں کے باعث دریائے پنجکوڑہ میں اونچے درجے کا سیلاب ہے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

بلوچستان سے کراچی کے داخلی پوائنٹ حب ریور روڈ پر جوائنٹ چیک پوسٹ کا قیام

کراچی ( حیات بلوچ): بلوچستان سے کراچی کے داخلی پوائنٹ حب ریور روڈ پر جوائنٹ…

جنوبی افریقا نے ٹی 20 ورلڈکپ کیلئے اسکواڈ کا اعلان کردیا

وش ویب : جنوبی افریقا نے جون میں ہونے والے ٹی 20 ورلڈکپ کیلئے 15…

ٹی20 ورلڈکپ؛ پاکستان کا 15 رکنی اسکواڈ کیا ہو؟ سلمان بٹ نے بتادیا

وش ویب :سابق کرکٹر وقار یونس اور بازید خان کے بعد سلمان بٹ نے بھی…

ٹی20 ورلڈکپ؛ بھارت نے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا

وش ویب : آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ 2024 کیلئے بھارت نے اپنے 15 رکنی…

ٹی20 ورلڈکپ؛ سابق کرکٹر نے محمد عامر کو اپنے اسکواڈ سے باہر کردیا

وش ویب : قومی ٹیم کے سابق کرکٹر باسط علی نے ٹی20 ورلڈکپ 2024 کیلئے…

Translate »