//

ٹھٹھہ میں خواتین کا درزیوں کی دکانوں میں رش

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

ٹھٹھہ(تنویر علی): ٹھٹھہ میں عید کی تیاریاں زور شور سے جاری ہے، درزیوں کے دکانوں پر بھی لیڈیز جوڑے تیار کیے جارہے ہیں۔
خواتین بھی عید کی تیاریوں کے سلسلے میں اپنے پسندیدہ جوڑے بنوانے کے لیے درزیوں کے دکانوں کا رخ کرلیا ہے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

Translate »