وش ویب: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی ) نے گیری کرسٹن اور جیسن گلیسپی کو کوچز مقرر کرنے کا فیصلہ کر لیا جبکہ ٹیم کے اسسٹنٹ کوچ کی تلاش شروع کر دی گئی ہے۔
پی سی بی کی جانب سے پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسسٹنٹ کوچ کی تلاش کے لیے اشتہار دے دیا گیا ہے۔
ذرائع کے مطابق وائٹ بال اور ریڈ بال کے ہیڈ کوچز کی تلاش مکمل ہونے کے بعد اب اسسٹنٹ کوچ کی بھی تلاش شروع کر دی گئی ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ 20 اپریل تک خواہشمند امیدوار درخواستیں جمع کرا سکیں گے، اسسٹنٹ کوچ ریڈ بال اور وائٹ بال کے کوچ کا معاون ہو گا۔
ذرائع کے مطابق پی سی بی اسسٹنٹ کوچ کے لیے کم از کم لیول ٹو کوچ ہونا ضروری ہے، اس کے ساتھ انٹرنیشنل ٹیم، فرنچائز یا ڈومیسٹک ٹیم کے ساتھ 3 سال کا تجربہ بھی ضروری قراردیا گیا ہے۔
دوسری جانب ذرائع کا دعویٰ ہے کہ ہیڈ کوچز کیلئے پی سی بی نے بات پکی کر لی ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ گیری کرسٹن اور جیسن گلیسپی کو کوچز مقرر کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، گیری کرسٹن وائٹ بال جبکہ جیسن گلیسپی ریڈ بال کے ہیڈ کوچ ہوں گے۔
بتایا جارہا ہےکہ پی سی بی رسمی کارروائیوں کے مکمل ہونے کا منتظر ہے، رسمی کارروائی مکمل ہونے پر کوچز کے ناموں کا باقاعدہ اعلان کیا جائے گا۔
گیری کرسٹن اور جیسن گلیسپی کی بطور کوچز تقرری ، اسسٹنٹ کوچ کی تلاش شروع
متعلقہ خبریں
بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں صادق عمرانی نے 9 مئی کی مذمتی قرار داد پیش کی
وش ویب: کوئٹہ میں بلوچستان اسمبلی کا اجلاس اسپیکر بلوچستان عبدالخالق اچکزئی کی زیر صدارت…
0 تبصرے9 مئی کے منصوبہ سازوں اور سہولت کاروں کیساتھ کوئی سمجھوتا نہیں ہوگا، آئی ایس پی آر
وش ویب: ترجمان پاک فوج نے کہا ہے کہ 9 مئی کے منصوبہ سازوں اور…
0 تبصرےرنویر سنگھ نے انسٹاگرام سے شادی کی تصاویر ڈیلیٹ کر دیں، مداح پریشان
وش ویب:بالی ووڈ اداکار رنویر سنگھ نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے شادی کی تصاویر…
0 تبصرےبلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں صادق عمرانی نے 9 مئی کی مذمتی قرار داد پیش کی

0 تبصرے