//

ملک گیر مہنگائی سے عوام پریشان مگر حکومت کو کوئی فرق نہیں پڑ رہا

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

اور رمضان المبارک کا اس وقت آخری عشره چل رہا ہے شروع دن سےاس وقت تک شہریوں سمیت مختلف مکتبہ فکر کے لوگ مہنگائی سے تنگ آكر آواز بلند کرتے رہے.
مگر افسوس کہ موجودہ حکمرانوں کو کوئی فرق نہیں پڑاکہ عوام مرے یا جیئے منتخب نمائندوں سمیت مقامی اور ضلعی ذمہ داران نوٹس لینے کے لیے اپنے آفیسوں سے باہر نکلنا تک گوارہ نہیں سمجھا.

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

Translate »