//

تربیلا کے بعد چینی کمپنی نے دیامر بھاشا ڈیم پر دوبارہ کام شروع کردیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: دیامر بھاشا ڈیم کے جنرل منیجر نزاکت حسین نے بتایا ہے کہ تربیلا کے بعد چینی کمپنی نے دیامر بھاشا ڈیم پر دوبارہ کام شروع کردیا تاہم داسو ڈیم پر کام تاحال معطل ہے۔انھوں نے بتایا چینی کمپنی نے ڈیم پر دوبارہ کام شروع کردیا ہے،تقریباً 350 چینی شہریوں نے کام شروع کردیا ہے جب کہ 6 ہزار مقامی عملہ پہلے ہی ڈیم پر کام کررہا ہے۔

دوسری جانب ذرائع کے مطابق داسو ڈیم پر کام چند روز میں دوبارہ شروع کر دیا جائے گا۔

واضح رہے داسو ڈیم انجینئرز کی بس پر خودکش حملے میں 5 چینی شہریوں کی ہلاکت کے بعد چینی کمپنی نے کام روک دیا۔ دیامر بھاشا ڈیم خیبر پختونخوا کے ضلع کوہستان اور گلگت بلتستان کے ضلع دیامر کے درمیان دریائے سندھ پرتعمیر کیا جارہا ہے ۔

یاد رہے 13 مئی 2020 کو پاکستانی حکومت نے ڈیم کی تعمیر کے لیے چائنا پاور اور فرنٹیئر ورکس آرگنائزیشن کے جوائنٹ وینچر کے ساتھ 442 ارب روپے کے معاہدے پر دستخط کیے تھے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

بلوچستان سے کراچی کے داخلی پوائنٹ حب ریور روڈ پر جوائنٹ چیک پوسٹ کا قیام

کراچی ( حیات بلوچ): بلوچستان سے کراچی کے داخلی پوائنٹ حب ریور روڈ پر جوائنٹ…

جنوبی افریقا نے ٹی 20 ورلڈکپ کیلئے اسکواڈ کا اعلان کردیا

وش ویب : جنوبی افریقا نے جون میں ہونے والے ٹی 20 ورلڈکپ کیلئے 15…

ٹی20 ورلڈکپ؛ پاکستان کا 15 رکنی اسکواڈ کیا ہو؟ سلمان بٹ نے بتادیا

وش ویب :سابق کرکٹر وقار یونس اور بازید خان کے بعد سلمان بٹ نے بھی…

ٹی20 ورلڈکپ؛ بھارت نے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا

وش ویب : آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ 2024 کیلئے بھارت نے اپنے 15 رکنی…

ٹی20 ورلڈکپ؛ سابق کرکٹر نے محمد عامر کو اپنے اسکواڈ سے باہر کردیا

وش ویب : قومی ٹیم کے سابق کرکٹر باسط علی نے ٹی20 ورلڈکپ 2024 کیلئے…

Translate »