//

ڈیرہ اللہ یار ، نادرا آفس کےعملے کا غیر اخلاقی سلوک، عوام میں غم و غصہ

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:ڈیرہ اللہ یار کے عوامی حلقوں نے غم وغصہ کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈیرہ اللہ یار کی نادرا آفس میں اندیر نگری چوپٹ راج قائم ہے نادرا کے آفیسر و عملہ کی ملی بھگت سے من پسند افراد کو ٹوکن جاری کرنے کا سلسلہ طویل عرصے سے جاری ہونے کی وجہ سے شہر سمیت دور دراز کے علاقوں سے آنے والے لوگ نادرا شناختی کارڈ و ب فارم کا ٹوکن حاصل کرنے کے لیے صبحِ 6 بجے سے رات گئے تک خواتین ومرد خوار ہور ہے ہیں .
معلومات کرنے یا بات کرنے پر نادرا آفس میں موجود آفسر و عملہ خواتین ومرد سے ان کا رویہ غیر اخلاقی ہونے کے ساتھ ان کو رلانا آفس کے چکر لگوانا ان کو ٹوکن فراہم نہ کرنا ایک افسوس ناک المیہ سے کم نہیں .
اس کے علاوہ کافی لوگوں کی یہ بھی شکایت ہے کہ جن لوگوں کے خاندانوں میں دیگر لوگوں کے نام نادرا کے ریکارڈ میں نادرا جان بوجھ کر شامل کئے گئے ہیں ان ناموں کو اپنے خاندان سے خارج کرنے کی تحریری طور پر درخواست دینے کے باوجود بھی ان اضافی ناموں کو اپنے نادرا کے ریکارڈ میں خاندان سے خارج نہ کرنا بھی لوگوں سے ظلم وزیادتی کے مترادف ہے.
اس سلسلے میں ڈیرہ اللہ یار کے عوامی حلقوں نے نادرا کے حکام بالا سے مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ ڈیرہ اللہ یار کی نادرا آفس کے آفسر و عملہ کی جانب سے لوگوں سے ناجائز بداخلاقی کے رویہ اور من پسند افرادوں کو ٹوکن جاری کرنا اور نادرا کے ریکارڈ میں خاندانوں کے دیگر لوگوں کے نام خارج کرکہ ریکارڈ کو درست کرنے کا نوٹس لے کر خواتین ومردوں کو تذ لیل سے بچایا جائے بصورت دیگر عوامی حلقے نادرا آفس ڈیرہ اللہ یار کے خلاف احتجاج کا حق محفوظ رکھتی ہے.

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

پی ایس کیو سی اے کے عملے کی ہڑتال، بندرگاہ پر سیکڑوں کنٹینرپھنس گئے

وش ویب : پاکستان اسٹینڈرڈ اینڈ کوالٹی کنٹرول کے افسران اور عملے نے ہڑتال کردی،…

وزیر پیداوار کا سرسبز یوریا کی قیمت میں اضافے کا سخت نوٹس

وش ویب : وفاقی وزیر صنعت و پیداوار رانا تنویر نے کھاد کمپنی کی جانب…

مرغی کی قیمت میں اضافہ کیوں ہوا؟ ڈی سی کوئٹہ کا نیا انکشاف

وش ویب ؛ ڈپٹی کمشنر کوئٹہ لیفٹیننٹ (ر) سعد بن اسد نے مرغی کی بڑھتی…

پی ایس ایکس کی مارکیٹ کیپٹلائزیشن 10 ہزار ارب سے زائد ہوگی

وش ویب : پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروبار کےلئے لسٹڈ شیئرز کی…

وزیراعظم کے حکم پر ایف بی آر کے 12 اعلیٰ افسران کو عہدوں سے ہٹا دیا گیا

وش ویب : وزیراعظم شہباز شریف کے حکم پر فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی…

Translate »