//

مستقل حل کے بغیر جامعہ بلوچستان کا مسئلہ ٹھیک نہیں ہوگا، جوائنٹ ایکشن کمیٹی

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:جوائنٹ ایکشن کمیٹی جامعہ بلوچستان کے زیر اہتمام جامعہ بلوچستان کے اساتذہ کرام، آفیسران اور ملازمین کی تین مہینوں کی تنخواہوں اور پنشنز کو پنشن کی و ماہ نومبر 2023 کی مکمل تنخواہ کی عدم ادائیگی اور ریسرچ سینٹرز کے اساتذہ کرام ، آفیسران اور ملازمین کو سالانہ بجٹ میں اعلان شدہ 35 فیصد اور ہاؤس ریکوزیشن کی عدم ادائیگی اور جامعہ بلوچستان کی مالی بحران کے مستقل حل کےلئے جامعہ بلوچستان کے مین گیٹ پر احتجاج کے انیسویں روز بھی احتجاجی کیمپ میں دھرنا دیا گیا .
احتجاجی دھرنے کی صدارت نذیر احمد لہڑی نےکی، احتجاجی جلسے سے نذیر احمد لہڑی، پروفیسر ڈاکٹر کلیم اللہ بڑیچ، شاہ علی بگٹی،، فرید خان اچکزئی، گل جان کاکڑ، نعمت اللہ کاکڑ، سیدشاہ بابر،پروفیسر رفیق سنگت اور حافظ عبدالقیوم نے خطاب کیا۔
مقررین نے اس امر پر سخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعلی بلوچستان کے اعلان کے باوجود جامعہ بلوچستان کو پچھلے تین مہینوں کی تنخواہوں اور پنشنز کی ادائیگی کے لئے تاحال فنڈز جاری نہیں کئے گئے حالانکہ وزیر اعلی بلوچستان نے جامعہ ملازمین کو دو دنوں میں تنخواہوں کی ادائیگی کا حکم صادر فرمایا جس پر تاحال عملدرآمد نظر نہیں آرہا ہے جس سے جامعہ ملازمین کی مشکلات میں مزید اضافہ ہوا ہے جوائنٹ ایکشن کمیٹی جامعہ کے تمام اساتذہ کرام، آفیسران اور ملازمین ، سیاسی جماعتوں و طلباءتنظیموں، سول سوسائٹی اور وکلاء برادری سے اپیل کرتا ہے .
جامعہ ملازمین کے معاشی استحصال کے خلاف جوائنٹ ایکشن کمیٹی جامعہ بلوچستان کے احتجاجی تحریک میں بھرپور انداز میں شرکت کریں اور وزیر اعلی بلوچستان سے اپیل کی کہ اپنے احکامات پر عملدرآمد نہ کرنے کا فوری نوٹس لیکر جامعہ ملازمین کو ان کی تنخواہوں کی فوری ادائیگی یقینی بنائے تاکہ ملازمین کو عید سے قبل تنخواہوں کی ادائیگی ممکن ہوسکے بصورت دیگر جوائنٹ ایکشن کمیٹی سخت احتجاج کرنے پر مجبور ہوگی۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

پی ایس کیو سی اے کے عملے کی ہڑتال، بندرگاہ پر سیکڑوں کنٹینرپھنس گئے

وش ویب : پاکستان اسٹینڈرڈ اینڈ کوالٹی کنٹرول کے افسران اور عملے نے ہڑتال کردی،…

وزیر پیداوار کا سرسبز یوریا کی قیمت میں اضافے کا سخت نوٹس

وش ویب : وفاقی وزیر صنعت و پیداوار رانا تنویر نے کھاد کمپنی کی جانب…

مرغی کی قیمت میں اضافہ کیوں ہوا؟ ڈی سی کوئٹہ کا نیا انکشاف

وش ویب ؛ ڈپٹی کمشنر کوئٹہ لیفٹیننٹ (ر) سعد بن اسد نے مرغی کی بڑھتی…

پی ایس ایکس کی مارکیٹ کیپٹلائزیشن 10 ہزار ارب سے زائد ہوگی

وش ویب : پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروبار کےلئے لسٹڈ شیئرز کی…

وزیراعظم کے حکم پر ایف بی آر کے 12 اعلیٰ افسران کو عہدوں سے ہٹا دیا گیا

وش ویب : وزیراعظم شہباز شریف کے حکم پر فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی…

Translate »