گڑھی خیرو(نورجمالی):ملک بھر کی طرح گڑھی خیرو میں بھی مہنگائی کا جن بے قابو ماہ صیام رمضان المبارک آتے ہی گڑھی خیرو کے دکانداروں نے مصنوعی مہنگانی کردی.
جبکہ ہر چیز کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگی ہیں اور مہنگائی کے ستائے ہوئے شہری بلبلا اٹھے جبکہ شہریوں نے مقامی اور ضلعی انتظامیہ کے دعووں کو صرف دعوے قرار دیتے ہوئے حکومت سندھ سے نوٹس لے کر
ریلیف فراہم کرنے کا مطالبہ کردیا ۔