//

خضدار میں منافع خوروں نے سرکاری نرخنامے کی دھجیاں اڑا دیں

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:خضدار رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں گران فروشوں زخیرہ اندوزوں اورمنافع خوروں نے دھجیاں اڑادی، سرکار کی مسلسل سختی سوری کے باوجود بھی گران فروش اورمنافع خور عوام کو لوٹنے میں مصروف عمل ہے .
ان خیالات کااظہار خضدار کے عوامی حلقوں نے زرائع ابلاغ کے نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا خضدار میں مافیاز کی بھرمار مرغی مافیا، قصاب مافیا، سبزی فروٹ مافیا دکاندار تاجرمافیا اورحتاکہ درجنوں مافیا روزانہ وجود میں آرہی ہے، مہنگائی کے اوپر مہنگائی کی جا رہی، اس ماہ مقدس میں براہ راست اللہ تعالی سے جنگ کرکے انکے عذاب الہی سے کو دعوت دے رہی ہے خضدار میں ہرجگہ مافیازکا کنٹرول کسی کے بس کی بات نہیں ہے ۔سرکارکی دی ہوئی نرخنامہ فوت ہو چکی ہے ، کسی بھی تاجر، دکاندار سبزی فروٹ اور قصابوں نے کہیں بھی انکو چسپان نہیں کی کیا گیا، عوام کو دونوں ہاتھوں سے لوٹ رہے ہیں خضدار میں مافیاز کی دن بدن بڑھنا تشویشناک امر ہے.
شہر بھر میں مہنگائی عروج کو پہنچ چکی ہے تھوک پرچوں کے دکانداروں نے ہرچیز کے ریٹ میں دوگنا ریٹ لیناشروع کردی ہے تاجروں نے مصالحہ جات، چینی، چاول، گھی دالوں کی قیمتوں میں روزانہ کے بیناد پربڑھائی جارہی ہے ہرچیز کی خریداری کیلئے جیب اجازت نہیں دی جاتی ہے عوام کو بیدردی سے لوٹاجارہا ہے حالانکہ گزشتہ سے آج تک متعدد قصابوں کو گران فروشی کرتے ہوئے گرفتارکیاگیا ہے اور ان کو سیدھا جیل منتقل کرنے کے باوجود ان پرکوئی اثرنہیں پڑ رہا ۔
عوامی حلقوں نے ایک مرتبہ پھر ڈپٹی کمشنر خضدار, ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر خضدار,اسسٹنٹ کمشنرخضدار سے مطالبہ کیا ہے خدارا عوام کی مجبوریوں کو مدنظررکھ کر گرانفروشوں ناجائز منافع خوروں کے خلاف سخت ایکشن لیکر عوام کو مزیدبیدردی سے لونٹے سے بچائی جائیں۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

پی ایس کیو سی اے کے عملے کی ہڑتال، بندرگاہ پر سیکڑوں کنٹینرپھنس گئے

وش ویب : پاکستان اسٹینڈرڈ اینڈ کوالٹی کنٹرول کے افسران اور عملے نے ہڑتال کردی،…

وزیر پیداوار کا سرسبز یوریا کی قیمت میں اضافے کا سخت نوٹس

وش ویب : وفاقی وزیر صنعت و پیداوار رانا تنویر نے کھاد کمپنی کی جانب…

مرغی کی قیمت میں اضافہ کیوں ہوا؟ ڈی سی کوئٹہ کا نیا انکشاف

وش ویب ؛ ڈپٹی کمشنر کوئٹہ لیفٹیننٹ (ر) سعد بن اسد نے مرغی کی بڑھتی…

پی ایس ایکس کی مارکیٹ کیپٹلائزیشن 10 ہزار ارب سے زائد ہوگی

وش ویب : پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروبار کےلئے لسٹڈ شیئرز کی…

وزیراعظم کے حکم پر ایف بی آر کے 12 اعلیٰ افسران کو عہدوں سے ہٹا دیا گیا

وش ویب : وزیراعظم شہباز شریف کے حکم پر فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی…

Translate »