//

حالیہ واقعے کے بعد میری نظر میں راحت کی عزت اور بڑھ گئی ہے،اداکارہ ریشم

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:پاکستانی اداکارہ ریشم کا کہنا ہے کہ حال ہی میں ہوئے واقعے کے بعد میری نظر میں راحت فتح علی خان کی عزت اور بڑھ گئی ہے جب کہ مداحوں کو بھی چاہیے انہیں پہلے سے زیادہ عزت اور پیار دیں۔
ریشم حال ہی میں ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں شریک ہوئیں جس دوران میزبان احمد علی بٹ نے انہیں مختلف شخصیات کی تصاویر دکھا کر کسی ایک کو منتخب کرنے کا کہا۔
اسی دوران چاہت فتح خان کی تصویر دیکھ کر اداکارہ نامور گلوکار راحت فتح علی خان کو یادکرنا نہیں بھولیں اور کہا کہ راحت فتح علی خان پاکستان کا ایک ایسا نام ہے جنہوں نے ہمیشہ ملک کی عزت کو بڑھایا ہے، حال ہی میں مجھے راحت فتح علی خان کی ایک بات بے حد اچھی لگی ، راحت سے جس انسان کیلئے کوتاہی ہوئی اس کیلئے انہوں نے سب سے پہلے اللہ کے حضور معافی مانگی پھر اس شخص سے معافی مانگی اور پھر ہم سب لوگوں سے معافی مانگی
ریشم کا کہنا تھا کہ اس واقعے کے بعد میری نگاہ میں راحت فتح علی خان کی عزت اتنی بڑھ گئی جسے میں بیان نہیں کرسکتی کیوں کہ بہت کم لوگ اپنی غلطی کا اعتراف کرتے ہیں، اب ہمیں چاہیے کہ ہم راحت فتح علی خان کو پہلے سے زیادہ عزت بھی دیں اور پیار بھی دیں۔
دوران شو ریشم نے سوشل میڈیا پر اپنی انوکھی گلوکاری سے وائرل ہونے والے چاہت فتح علی خان کو مشورہ دیا کہ وہ گانے نہ گایا کریں اور انہیں چاہیے وہ اپنا نام بھی تبدیل کرلیں کیوں کہ راحت فتح علی خان ایک بہت بڑا نام ہیں۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

چیف جسٹس بلوچستان کی جانب سے زیارت میں سول جج تعینات کرنے کا حکم

وش ویب:چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ کا زیارت میں سول جج کی تعیناتی کا حکم.…

غیر مقامی انجینئرز کی ایکسٹینشن پر ینگ انجینئرز ایسوسی ایشن بلوچستان کا اظہار تشویش

وش ویب:ہنگ انجینئرز ایسوسی ایشن بلوچستان کے رہنماؤں نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے…

ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کے بڑے بھائی واجہ حاصل خان انتقال کر گئے

وش ویب:تربت کے معروف شخصیت اور استاد (ٹیچر) واجہ حاصل خان کیچ میں ہفتے کی…

خاران سے لاپتہ شاہ فہد نامی شخص بازیاب

وش ویب:لاپتہ شاہ فہد بازیاب ہوگئے، تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے ضلع خاران سے 16…

محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری معطل

وش ویب:سربراہ پشتونخوا عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری معطل کر…

Translate »