//

جن لوگوں نے حکومت کی رٹ کو چیلنج کیا ہے، ان کے ساتھ آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا، سرفراز بگٹی

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ جن لوگوں نے حکومت کی رٹ کو چیلنج کیا ہوا ہے، جن لوگوں نے تشدد کا راستہ اپنایا ہوا ہے، جنہوں نے معصوم شہریوں کے قتل و غارت کا راستہ چنا ہے، ان کے ساتھ آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا۔

سرفراز بگٹی کا کہنا تھا کہ بلوچستان میں جمعیت علمائے اسلام (ف) اپوزیشن میں ہے، لیکن سیاسی ہم آہنگی کے لیے بہت سارے معاملات پر اکٹھے ہو جاتے ہیں، بہت ساری جگہوں پر یہ ہماری اپوزیشن کرتے ہیں، یہ انتہائی مثبت ہے، بنیادی طور پر اتحادی تو پاکستان مسلم لیگ (ن) اور پاکستان پیپلزپارٹی ہے، ہم بیٹھیں گے اور اپنے فیصلے کریں گے اور مشاورت کے ساتھ صوبائی کابینہ کا فیصلہ کریں گے۔
وزیراعلیٰ بلوچستان کا کہنا تھا کہ جب کوئی سرینڈر کرتا ہے، جب کوئی ہتھیار ڈالتا ہے اور تشدد کا راستہ ترک کرتا ہے، تو دو سے تین عوامل ہیں، جس کی وجہ سے وہ یہ سوچتا ہے، ایک تو یہ ہے کہ تشدد سے بلوچستان میں کوئی بھی حقوق حاصل کرنا ممکن نہیں ہے، آج تو بلوچستان کو جو حقوق ملے ہیں، وہ سب پاکستان کی پارلیمان نے دیے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ میں سمجھتا ہوں کہ کوئی یہ سوچ کر یہ ایک سفر لاحاصل ہے اور خود پُرتعیش زندگی گزاریں اور عام بلوچ پہاڑ پر پڑا ہوا ہو، مارا جا رہا ہو یا مار رہا ہو، تو اس تشدد کے راستے اس سوچ کے ذریعے کر واپس آئے تو یہ ایک عوامل ہے۔
وزیراعلیٰ بلوچستان کا کہنا تھا کہ ہم بیڈ گورننس کو ختم کرنا چاہتے ہیں اور گڈ گورننس کا ماڈل لانا چاہتے ہیں، ہم چاہتے ہیں کہ بلوچستان میں ماضی میں جو پریکٹسز رہی ہیں، جو اچھی پریکٹسز تھیں، ان کو ساتھ لے کر چلیں اور بری تھیں تو ان کو روک دیں۔
انہوں نے کہا کہ بلوچستان میں بغاوت کی بنیادی وجہ احساس محرومی نہیں ہے، فرض کرتے ہیں کہ اگر آج جو ڈیولپمنٹس راولپنڈی، اسلام آباد میں ہے، وہی چکوال میں ہو جاتی ہے، یا جو کوئٹہ میں ہے وہی ڈیرہ بگٹی یا تربت میں ہو جاتی ہے، تو کیا بغاوت ختم ہوگی، اس کا جواب ہے نہیں، سرفراز بگٹی کا مزید کہنا تھا کہ ہمیں عوامل کا پتا ہونا چاہیے کہ اس کی وجوہات کیا ہیں؟
سرفراز بگٹی کا مزید کہنا تھا کہ ہم اس بات کو یقینی بنا رہے ہیں کہ جس کی جو ڈیوٹی ہے، وہ اس کو ادا کرے، 2 ہزار سے زائد ایسے اساتذہ تھے، جو گزشتہ کئی سالوں سے آ ہی نہیں رہے اور تنخواہ ہم سے لے رہے ہیں، بہت سارے ڈاکٹرز ایسے ہیں جو تین، تین جگہ پر تنخواہیں لے رہے ہیں، ہم نے ان کرپٹ پریکٹسز کو روکنا ہے، اس کا فائدہ عام بلوچستانی کو خود آنا شروع ہو جائے گا۔
سرفراز بگٹی نے کہا کہ جو بھی بلوچستان کا مسئلہ ہوگا،ہم شائستگی سے اپنے مسائل کو رکھیں گے اور اس پر سمجھوتہ نہیں کریں گے۔
دہشت گردی سے متعلق ان کا کہنا تھا انہوں نے کہا کہ تربت اور گوادر میں دہشتگردوں کا حملہ ہوا، دہشتگردوں کا بہادری سے مقابلہ کرنے پرسکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں ، جہاں ہماری کامیابی کی کہانیاں ہیں ان کا بار بار ذکر کرنا چاہیے۔
انہوں نے کہا اسی طرح تربت میں بھی منصوبہ بڑا تھا، تاثر تھا کہ نیول بیس ہے، یہ سب جھوٹ ہے، ہماری جو کامیابی کی کہانیاں ہیں، ہمیں ان بار بار تذکرہ کرنا چاہیے۔
سرفراز بگٹی کا کہنا تھا کہ ابھی تحقیقات ہونی ہیں، تصدیق ہونی ہے کہ سہولت کار کون تھے، کہاں سے ان کو ٹارگٹ دیا گیا تھا، جیسے جیسے چیزیں سامنے آئیں گی، آپ کے سامنے شیئر کریں گے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

چیف جسٹس بلوچستان کی جانب سے زیارت میں سول جج تعینات کرنے کا حکم

وش ویب:چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ کا زیارت میں سول جج کی تعیناتی کا حکم.…

غیر مقامی انجینئرز کی ایکسٹینشن پر ینگ انجینئرز ایسوسی ایشن بلوچستان کا اظہار تشویش

وش ویب:ہنگ انجینئرز ایسوسی ایشن بلوچستان کے رہنماؤں نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے…

ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کے بڑے بھائی واجہ حاصل خان انتقال کر گئے

وش ویب:تربت کے معروف شخصیت اور استاد (ٹیچر) واجہ حاصل خان کیچ میں ہفتے کی…

خاران سے لاپتہ شاہ فہد نامی شخص بازیاب

وش ویب:لاپتہ شاہ فہد بازیاب ہوگئے، تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے ضلع خاران سے 16…

محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری معطل

وش ویب:سربراہ پشتونخوا عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری معطل کر…

Translate »