//

اسلام اباد کے ججز پر وکلا کنونشن کا مطالبہ کرتی ہے,بی این پی

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

کوئٹہ (بلال فیروز ) : کوئٹہ میں بلو چستان نیشنل پارٹی کے سینئر نائب صدر ساجد ترین ایڈووکیٹ اور دیگر رہںماوں نے کوئٹہ پریس کلب میں پریس کانفرنس کی۔ کانفرنس مین بلوچستان نیشنل پارٹی نے اسلام اباد کے ججز کے معاملے پر وکلا کنوشن بلا نے کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیاسی کارکنوں کے خلاف بلوچستان میں 74 سالوں سے جھوٹے مقدمات قائم کئے جارہے ہیں اسکے باوجود جمہوری اور سیاسی طریقے سے حقوق کے حصول لئے ڈٹے ہوئے ہیں
انھوں نے بتایا کہ بلوچستان نیشنل پارٹی کے دو کارکن سلیم اور انور کو حراست میں لیا اور پھر حب کے تھانے سے ضمانت کے بعد انھیں نامعلوم افراد نے حراست میں لیا جس کے بعد سے وہ لاپتہ ہیں ۔
وڈھ کی نشت پر بی این پی کو عوام نے کامیاب کرایا جھوٹے مقدمات کے باجود کارکن ڈٹے ہوئے ہیں بلوچستان کے قومی اور سیاسی حقوق 74 سالوں سے تلف کئے جارہے ہیں ایک سازش کے تحت بی این پی سے جیتی ہوئے نشست چھینی گئی۔
اسلام اباد کے چھ ججز کا خط بی این پی کے بیانیہ کی تصدیق ہے اٹھ فروری کے الیکشن میں ڈرامہ رچلایا گیا ضمنی الیکشن کا شیڈول انے کے بعد سیاسی کارکنوں کو لاپتہ کیا جارہاہے ۔چار جماعتی اتحاد کے زریعے عوام سے رابطہ کا اعلان کیا تھا
وڈھ کے لوگوں کو بی این پی کو سپورٹ کرنے کی سزا دی جارہی ہے بی این پی اج بھی بلوچستان کے مسائل کا حل سیاسی طور پر کرنا چاہتی ہے ایوانوں میں من پسند افراد کو مسلط کرنے کا سلسلہ بند کیا جائے چار جماعتی اتحاد کا قیام انتخابی عمل سے پہلے کرنا چاہتے تھے بی این پی کا بیانیہ صرف اسمبلی کی نشتین لینے کے لئے نہی تھا عمران خان کو دبایا گیا لیکن عوام نے سخت ردعمل دیا
تحریک انصاف سے انتخابی نشان چھیں لیا گیا لیکن جموریت پسندوں نے ردعمل دیا وفاقی حکومت میں شامل رہنے والی بڑی سیاسی جماعتوں نے غیر جموری عمل کا ساتھ دیا۔انھوں نے کہا کہ بی این پی اسلام اباد کے ججز پر وکلا کنونشن کا مطالبہ کرتی ہے

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

چیف جسٹس بلوچستان کی جانب سے زیارت میں سول جج تعینات کرنے کا حکم

وش ویب:چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ کا زیارت میں سول جج کی تعیناتی کا حکم.…

غیر مقامی انجینئرز کی ایکسٹینشن پر ینگ انجینئرز ایسوسی ایشن بلوچستان کا اظہار تشویش

وش ویب:ہنگ انجینئرز ایسوسی ایشن بلوچستان کے رہنماؤں نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے…

ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کے بڑے بھائی واجہ حاصل خان انتقال کر گئے

وش ویب:تربت کے معروف شخصیت اور استاد (ٹیچر) واجہ حاصل خان کیچ میں ہفتے کی…

خاران سے لاپتہ شاہ فہد نامی شخص بازیاب

وش ویب:لاپتہ شاہ فہد بازیاب ہوگئے، تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے ضلع خاران سے 16…

محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری معطل

وش ویب:سربراہ پشتونخوا عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری معطل کر…

Translate »